اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہیرو،سید عماد نے بھارت کو ہراکرورلڈ انگلش اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی

datetime 23  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) پاکستانی نوجوان سید عماد علی نے بھارتی حریف کو ہرا کر اسکریبل کا عالمی مقابلہ جیت لیا، سید عماد نے دو دفعہ ورلڈ انگلش اسکریبل

چیمپئن شپ یوتھ کپ جیت کر ریکارڈ قائم کردیا۔پاکستان کے سید عماد علی نے ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔کورونا وبا کی وجہ سے عالمی یوتھ اسکریبل چمپئن شپ کے مقابلے آن لائن ہوئے اور پاکستان نے مسلسل دوسری بار ورچوئل چمپئن شپ کی میزبانی کی۔دو روزہ فائنلز میں ٹاپ ٹین کھلاڑیوں نے 13 گیمز کھیلے، اسکریبل ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم پہلے نمبر پر رہی۔عماد علی نے فائنلز میں 13 میں سے 9 گیمز میں حریفوں کو چت کیا ،پاکستان کے حشام ہادی خان 7 گیمز جیت کر چوتھے نمبر پر رہے۔سید عماد علی دوسری بار ورلڈ یوتھ اسکریبل چمپئن بنے، عماد نے 2018 میں دبئی میں ہونے والی چمپئن شپ بھی جیتی تھی۔عماد علی دو مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل ٹائٹل جیتنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔اس کے علاوہ سید عماد علی پاکستان کے سب سیکامیاب اسکریبل کھلاڑی بھی بن گئے ہیں، عماد علی اب تک تین عالمی اعزاز اپنے نام کر چکے ہیں۔سید عماد نے 2 مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ اور ایک بار جونیئر ورلڈ چمپئن شپ جیتی۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…