اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

خاموشی سے ’’چندہ اکٹھا کرنے والی‘‘ تنظیموں ، مدارس کی فہرستیں مرتب کئے جانے کا انکشاف

datetime 23  اگست‬‮  2021

خاموشی سے ’’چندہ اکٹھا کرنے والی‘‘ تنظیموں ، مدارس کی فہرستیں مرتب کئے جانے کا انکشاف

لاہور (آن لائن) حساس اداروں کی طرف سے حکومت کو پیش کی جانے والی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف گیا ہے درجنوں غیر رجسٹرڈ این جی اوز اور مذہبی تنظیمیں’’خاموشی‘‘ سے اپنے اہداف کی تکمیل کیلئے دیہی و شہری علاقوں میں مصروف ہیں۔ سیاسی بااثر شخصیات کی زیر نگرانی دیہی علاقوں میںغیررجسٹرڈ تنظیموں سے وابستہ… Continue 23reading خاموشی سے ’’چندہ اکٹھا کرنے والی‘‘ تنظیموں ، مدارس کی فہرستیں مرتب کئے جانے کا انکشاف

یورپ کے کہنے پر مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، ترک صدر

datetime 23  اگست‬‮  2021

یورپ کے کہنے پر مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، ترک صدر

انقرہ (این این آئی )ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے کہنے پر افغان مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر اردوان کا کہنا تھا کہ رکن ممالک نے ان افراد کے چھوٹے سے گروہ کے لیے اپنے دروازے کھولے ہیں، جنہوں نے ان کے… Continue 23reading یورپ کے کہنے پر مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، ترک صدر

مارشل آرٹس کیٹیگری میں راشد نسیم نے نیا ریکارڈ بنالیا،بھارتی کھلاڑی کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 23  اگست‬‮  2021

مارشل آرٹس کیٹیگری میں راشد نسیم نے نیا ریکارڈ بنالیا،بھارتی کھلاڑی کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے راشد نسیم نے ایک منٹ میں کہنی سے 315 اخروٹ توڑ کر نیا ریکارڈ بنایا۔بھارت کے سجیت کمار نے ایک منٹ میں کہنی سے 279 اخروٹ توڑ کر ریکارڈ بنایا تھا۔اس موقع پر راشد نسیم نے کہا کہ ریکارڈ گنیز ورلڈ ریکارڈ کی انتظامیہ کو بھجوایا جائے گا۔

وفاقی ملازمین کیلئے مختص پلاٹ خلاف ضابطہ صحافیوں اور ڈاکٹروں میں تقسیم کردیے گئے، پبلک اکائونٹس کمیٹی میں انکشاف

datetime 23  اگست‬‮  2021

وفاقی ملازمین کیلئے مختص پلاٹ خلاف ضابطہ صحافیوں اور ڈاکٹروں میں تقسیم کردیے گئے، پبلک اکائونٹس کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی میں انکشاف ہواہے کہ وفاقی ملازمین کیلئے مختص پلاٹ خلاف ضابطہ صحافیوں اور ڈاکٹروں میں تقسیم کردیئے گئے ،پلاٹوں کی تقسیم میں غیرقانونی طور پر صحافیوں اور ڈاکٹروں کاکوٹہ رکھاگیا،کوٹہ کی منظوری وزیراعظم اور بورڈ نے دی تھی،پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز… Continue 23reading وفاقی ملازمین کیلئے مختص پلاٹ خلاف ضابطہ صحافیوں اور ڈاکٹروں میں تقسیم کردیے گئے، پبلک اکائونٹس کمیٹی میں انکشاف

طالبان کے کنٹرول کے بعد کابل میں حجاب اور پگڑی کی طلب بڑھ گئی

datetime 23  اگست‬‮  2021

طالبان کے کنٹرول کے بعد کابل میں حجاب اور پگڑی کی طلب بڑھ گئی

کابل (این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے قبضے کے بعد خواتین کے حجاب اور پگڑی کی فروخت اور قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے کابل پر کنٹرول کے بعد خواتین کے حجاب لینے یا کسی اور قسم کی پابندی عائد نہیں کی تاہم اس کے باوجود حجاب… Continue 23reading طالبان کے کنٹرول کے بعد کابل میں حجاب اور پگڑی کی طلب بڑھ گئی

نماز کیلئے جانے والے کم سن بچے سے مسجد کے تہہ خانہ میں اجتماعی زیادتی

datetime 23  اگست‬‮  2021

نماز کیلئے جانے والے کم سن بچے سے مسجد کے تہہ خانہ میں اجتماعی زیادتی

اوکاڑہ(آن لائن)نماز پڑھنے گئے کم سن بچے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا ملزما ن فرار ہوگئے بتایا گیا ہے کہ حجرہ شاہ مقیم کا رہائشی چھ سالہ (ع)نما ز پڑھنے کے لئے مسجد گیا تو ملزمان محمد فراز اور سیف علی سے مسجد کے تہہ خانہ میں لے گئے اور اس کو اپنی ہوس… Continue 23reading نماز کیلئے جانے والے کم سن بچے سے مسجد کے تہہ خانہ میں اجتماعی زیادتی

جی سیون اجلاس کے ذریعے طالبان پر نئی پابندیوں کا برطانوی منصوبہ

datetime 23  اگست‬‮  2021

جی سیون اجلاس کے ذریعے طالبان پر نئی پابندیوں کا برطانوی منصوبہ

لندن(این این آئی )برطانیہ جی سیون اجلاس میں افغانستان پر قابض طالبان جنگجوں پر نئی عالمی پابندیوں کے نفاذ کا منصوبہ پیش کرنے والا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ منگل کے روز جی سیون اجلاس میں برطانیہ یہ منصوبہ پیش کرے گا۔ اس وقت برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن جی سیون… Continue 23reading جی سیون اجلاس کے ذریعے طالبان پر نئی پابندیوں کا برطانوی منصوبہ

ایف آئی اے میں بھرتی کیلئے فزیکل ٹیسٹ کب ہونگے؟اعلان کردیا گیا

datetime 23  اگست‬‮  2021

ایف آئی اے میں بھرتی کیلئے فزیکل ٹیسٹ کب ہونگے؟اعلان کردیا گیا

لاہور(این این آئی ) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے )میں بھرتی کے لئے 13 لاکھ درخواستوں پر پہلے مرحلہ میں فزیکل ٹیسٹ آئندہ ماہ ستمبر سے شروع ہوں گے۔ملک بھرمیں فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی ایف آئی اے میں گریڈ 1 سے گریڈ 15 تک کی مختلف کیٹگری میں 1139 خالی اسامیوں پر بھرتی… Continue 23reading ایف آئی اے میں بھرتی کیلئے فزیکل ٹیسٹ کب ہونگے؟اعلان کردیا گیا

یونیورسٹیزاورکالجز کے طلبا کو سٹوڈنٹ لون دینے کا فیصلہ کون کون قرضہ لے سکے گا؟آسان شرائط سامنے آگئیں

datetime 23  اگست‬‮  2021

یونیورسٹیزاورکالجز کے طلبا کو سٹوڈنٹ لون دینے کا فیصلہ کون کون قرضہ لے سکے گا؟آسان شرائط سامنے آگئیں

لاہور(این این آئی) حکومت نے یونیورسٹیزاورکالجز کے طلبا کو سٹوڈنٹ لون دینے کا فیصلہ کرلیا ، میرٹ پر داخل ہونیوالے طلباکو 10 سالہ مدت کیلئے سٹوڈنٹ لون ملے گا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے یونیورسٹیز اور کالجز کے طلبا کو سٹوڈنٹ لون دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی منظور شدہ یونیورسٹیز میں14 مضامین کیلئے… Continue 23reading یونیورسٹیزاورکالجز کے طلبا کو سٹوڈنٹ لون دینے کا فیصلہ کون کون قرضہ لے سکے گا؟آسان شرائط سامنے آگئیں