جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

نماز کیلئے جانے والے کم سن بچے سے مسجد کے تہہ خانہ میں اجتماعی زیادتی

datetime 23  اگست‬‮  2021 |

اوکاڑہ(آن لائن)نماز پڑھنے گئے کم سن بچے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا ملزما ن فرار ہوگئے بتایا گیا ہے کہ حجرہ شاہ مقیم کا رہائشی چھ سالہ (ع)نما ز پڑھنے کے لئے مسجد گیا تو ملزمان محمد فراز اور سیف علی سے مسجد کے تہہ خانہ میں لے گئے اور اس کو اپنی ہوس کا نشانہ بناڈ الا بچے کے شور مچانے پر اہل محلہ آگئے تو ملزمان فرار ہوگئے زیادتی کی وجہ سے متاثرہ لڑکا خون سے لت پت ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…