ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغان جنگ میں اسرائیل نے کیسے کردار ادا کیا؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 24  اگست‬‮  2021

افغان جنگ میں اسرائیل نے کیسے کردار ادا کیا؟ چونکا دینے والے انکشافات

تل ابیب (این این آئی )ایک اسرائیلی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں امریکا کی قیادت میں بین الاقوامی اتحادی افواج نے 20 سال کے دوران طالبان کے خلاف اپنی جنگ میں کئی اسرائیلی ساختہ ہتھیار استعمال کیے ہیں۔اسرائیلی اخبار نے رپورٹ میں انکشاف کیا کہ اسرائیل نے کبھی بھی افغانستان میں… Continue 23reading افغان جنگ میں اسرائیل نے کیسے کردار ادا کیا؟ چونکا دینے والے انکشافات

تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 24  اگست‬‮  2021

تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابقبدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں… Continue 23reading تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

کابل ائیرپورٹ پر فائرنگ ، افغان فوجی اہلکار ہلاک

datetime 24  اگست‬‮  2021

کابل ائیرپورٹ پر فائرنگ ، افغان فوجی اہلکار ہلاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )کابل ائیرپورٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے افغان اہلکار کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حملہ کابل ائیرپورٹ کے شمالی گیٹ پر ہوا جس میں وہاں تعینات اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے اہلکاوں کا تعلق افغانستان سے ہے جب کہ فائرنگ… Continue 23reading کابل ائیرپورٹ پر فائرنگ ، افغان فوجی اہلکار ہلاک

افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھل گئے

datetime 24  اگست‬‮  2021

افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھل گئے

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد بچیوں کے اسکول کھل گئے، جس کے بعد بڑی تعداد میں لڑکیوں کا برقعہ پہنے اسکول آمد کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں بچیوں کے اسکول میں داخل ہونے کی ویڈیو ترجمان طالبان سہیل شاہین نے شیئر کی۔ویڈیو کے ساتھ… Continue 23reading افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھل گئے

’’ بدمعاش ٹولے کے ہوتے سیاست مشکل ہے‘‘ مفتاح اسماعیل اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

datetime 24  اگست‬‮  2021

’’ بدمعاش ٹولے کے ہوتے سیاست مشکل ہے‘‘ مفتاح اسماعیل اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

کراچی ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل جو کہ مسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکرٹری ہیں، نے پارٹی قیادت سے ناراض ہو کر خود پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading ’’ بدمعاش ٹولے کے ہوتے سیاست مشکل ہے‘‘ مفتاح اسماعیل اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

بھارت میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر10 مسلمان نوجوان گرفتار

datetime 23  اگست‬‮  2021

بھارت میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر10 مسلمان نوجوان گرفتار

اجن(این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر10 مسلمان نوجوانوں کو گرفتار کیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ پولیس نے مدھیہ پردیش کے علاقے اجن میں محرم کے جلوس کے دوران مبینہ طور پر پاکستان کے حق میں نعرے لگانے… Continue 23reading بھارت میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر10 مسلمان نوجوان گرفتار

پنجاب حکومت کا پارکوں میں خواتین اور فیملیز کی سکیورٹی کے لیے اہم فیصلہ

datetime 23  اگست‬‮  2021

پنجاب حکومت کا پارکوں میں خواتین اور فیملیز کی سکیورٹی کے لیے اہم فیصلہ

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے پارکوں میں خواتین اور فیملیز کی سکیورٹی کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی صوبے بھر میں پارکوں میں سکیورٹی کے لیے پرائیوٹ کمپنیوں کی خدمات حاصل کرے گی۔وزیراعلی پنجاب کے مشیر برائے سیاحت آصف محمود کاکہناہے کہ صوبے بھر میں پی ایچ اے… Continue 23reading پنجاب حکومت کا پارکوں میں خواتین اور فیملیز کی سکیورٹی کے لیے اہم فیصلہ

جج کا قتل دہشتگردی قرار، عدالت نے سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد کر دی

datetime 23  اگست‬‮  2021

جج کا قتل دہشتگردی قرار، عدالت نے سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد کر دی

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کے قتل کو دہشتگردی قرار دیتے ہوئے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز اور جسٹس علی ضیا باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ایڈیشنل سیشن جج کے قتل سے متعلق کیس کا 26 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری… Continue 23reading جج کا قتل دہشتگردی قرار، عدالت نے سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد کر دی

بڑے بڑے کرپشن کیسز نیب کو نظر نہیں آ رہے،آج ایسی کوئی وزارت نہیں جہاں اربوں کا اسکینڈل نہ ہو،شاہدخاقان عباسی

datetime 23  اگست‬‮  2021

بڑے بڑے کرپشن کیسز نیب کو نظر نہیں آ رہے،آج ایسی کوئی وزارت نہیں جہاں اربوں کا اسکینڈل نہ ہو،شاہدخاقان عباسی

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئرنائب صدراورسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ بڑے بڑے کرپشن کیسز نیب کو نظر نہیں آ رہے،آج ایسی کوئی وزارت نہیں جہاں اربوں کا اسکینڈل نہ ہو، نیب جن کو استعما ل کررہا ہے اور جو استعمال ہورہے ہیں سب کو جواب دینا ہوگا۔پیرکومقای احتساب… Continue 23reading بڑے بڑے کرپشن کیسز نیب کو نظر نہیں آ رہے،آج ایسی کوئی وزارت نہیں جہاں اربوں کا اسکینڈل نہ ہو،شاہدخاقان عباسی