کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد بچیوں کے اسکول کھل گئے، جس کے بعد بڑی تعداد میں لڑکیوں کا برقعہ پہنے اسکول آمد کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں بچیوں کے اسکول میں داخل ہونے کی ویڈیو ترجمان طالبان سہیل شاہین نے شیئر کی۔ویڈیو کے ساتھ سہیل شاہین نے پیغام میں لکھا کہ نئے افغانستان میں اسکول کھل گئے ہیں۔سہیل شاہین کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔خیال رہے کہ طالبان نے 15 اگست 2021 کو افغان دارالحکومت کابل پر بھی قبضہ کرلیا تھا ، ملک میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد سابق افغان صدر اشرف غنی سمیت متعدد اہم حکومتی عہدے داروں نے ملک چھوڑ دیا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
عام تعطیل کا اعلان















































