دوستوں کو پارٹی دینے کیلئے سنگدل باپ نے ایک ماہ کی بیٹی30ہزار روپے میں فروخت کر دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے سنگ دِل باپ نے دوستوں کو پارٹی دینے کیلئے اپنی ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کردیا۔مقامی پولیس کے مطابق بدھرام چتومبا نامی شخص نے اپنے دوستوں سے پارٹی دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن اس کے پاس شراب کا انتظام کرنے… Continue 23reading دوستوں کو پارٹی دینے کیلئے سنگدل باپ نے ایک ماہ کی بیٹی30ہزار روپے میں فروخت کر دی