لاڑکانہ کے بعد کراچی میں بھی ایچ آئی وی ایڈز پھیلنے کا انکشاف
کراچی(این این آئی)لاڑکانہ کے بعد شہر قائد میں بھی ایچ آئی وی ایڈز پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل معتدی الامراض سندھ ڈاکٹر ارشاد کاظمی نے اپنے وڈیو بیان میں کہا کہ محتاط اندازے کے مطابق سندھ میں 70 تا 78 ہزار ایچ آئی وی مریض ہیں، ان میں سے صرف 13 ہزار 864… Continue 23reading لاڑکانہ کے بعد کراچی میں بھی ایچ آئی وی ایڈز پھیلنے کا انکشاف