ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

چاولوں کی پلیٹ 6 ہزار کی پھر بھی سستی۔۔۔ کابل ائیر پورٹ پر پانی کی ایک بوتل کتنے ہزاروں میں فروخت ہونے لگی

datetime 25  اگست‬‮  2021

چاولوں کی پلیٹ 6 ہزار کی پھر بھی سستی۔۔۔ کابل ائیر پورٹ پر پانی کی ایک بوتل کتنے ہزاروں میں فروخت ہونے لگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چاولوں کی پلیٹ 6 ہزار کی پھر بھی سستی۔۔۔ کابل ائیر پورٹ پر پانی کی ایک بوتل کتنے ہزاروں میں فروخت ہونے لگی،کابل ائیرپورٹ پر موجود افغان شہریوں کو مشکلات کا سامنا پڑ رہا ہے۔ ائیرپورٹ پر کھانا اور پانی افغان کرنسی کے بجائے ڈالرز میں فروخت کیا جانے لگا۔ چاولوں… Continue 23reading چاولوں کی پلیٹ 6 ہزار کی پھر بھی سستی۔۔۔ کابل ائیر پورٹ پر پانی کی ایک بوتل کتنے ہزاروں میں فروخت ہونے لگی

حکومت کی جانب سے ایک بار بھر مہنگی ترین ایل این جی خریدے جانے کا امکان

datetime 25  اگست‬‮  2021

حکومت کی جانب سے ایک بار بھر مہنگی ترین ایل این جی خریدے جانے کا امکان

کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے ایک بار بھر مہنگی ترین ایل این جی خریدے جانے کا امکان ہے۔ اکتوبر کے لیے ایل این جی کے سات کارگوز کی خریداری کی بولی کا عمل مکمل کرلیا گیاہے۔ دستاویزات کے مطابق اکتوبر میں ایل این جی کے سات کارگوز کے لیے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ… Continue 23reading حکومت کی جانب سے ایک بار بھر مہنگی ترین ایل این جی خریدے جانے کا امکان

امریکہ نے وادی نیلم کی خوبصورت تصویرٹوئٹرپرشیئرکردی

datetime 25  اگست‬‮  2021

امریکہ نے وادی نیلم کی خوبصورت تصویرٹوئٹرپرشیئرکردی

اسلام آباد( آن لائن ) امریکی سفارتخانے نے وادی نیلم کی خوبصورت تصویر ٹوئٹرپرشیئرکردی۔اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے وادی نیلم کی خوبصورت تصویرٹوئٹرپرشیئرکی۔ سفارتخانے نے نیلم میں انسانی چہرے سے مشابہہ پہاڑی کی تصویرشیئرکی۔امریکی سفارتخانہ نے شہریوں سے کہا کہ اپنی خوبصورت تصاویربھیجیں، اس ہفتے کا موضوع خواتین کی مساوات ہے، اگرآپ کسی کو… Continue 23reading امریکہ نے وادی نیلم کی خوبصورت تصویرٹوئٹرپرشیئرکردی

ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کے گرد گھیرا مزید تنگ

datetime 25  اگست‬‮  2021

ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کے گرد گھیرا مزید تنگ

لاہور (این این آئی) ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ، کمشنر لاہور نے ویکسینیشن نہ کروانے والے افراد پر پبلک مقامات میں داخلے کی ڈیڈ لائنز مقرر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سے منسلک افراد اساتذہ،انتظامیہ اور ٹرانسپورٹ کو پہلی ویکسی نیشن ڈوز لگوانے کے… Continue 23reading ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کے گرد گھیرا مزید تنگ

اب ہوگا دما دم مست قلندر مسلسل 4ماہ تک ملک بھر میں جلسے ، پی ڈی ایم کی نئی حکمت عملی سے حکومتی ایوانوں میں لرزہ طاری

datetime 25  اگست‬‮  2021

اب ہوگا دما دم مست قلندر مسلسل 4ماہ تک ملک بھر میں جلسے ، پی ڈی ایم کی نئی حکمت عملی سے حکومتی ایوانوں میں لرزہ طاری

اسلام آباد،لاہور (آن لائن، این این آئی ) حکومت مخالف اتحاد( پی ڈی ایم) نے 4 ماہ تک ملک بھر میں جلسے اور سیمینارز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، ذرائع پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے زیراہتمام ہر تین ہفتوں بعد ایک جلسہ ہوگا۔ جلسوں کی تاریخوں اور… Continue 23reading اب ہوگا دما دم مست قلندر مسلسل 4ماہ تک ملک بھر میں جلسے ، پی ڈی ایم کی نئی حکمت عملی سے حکومتی ایوانوں میں لرزہ طاری

جسٹس فائز عیسیٰ نے ازخودنوٹس کے دائرہ اختیار اور تعین کیلئے قائم بینچ پر اعتراض اٹھادیا، 15 صفحات پر مشتمل خط منظر عام پر آگیا

datetime 25  اگست‬‮  2021

جسٹس فائز عیسیٰ نے ازخودنوٹس کے دائرہ اختیار اور تعین کیلئے قائم بینچ پر اعتراض اٹھادیا، 15 صفحات پر مشتمل خط منظر عام پر آگیا

اسلام آباد(آن لائن)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ازخودنوٹس کے دائرہ اختیار اور تعین کے لیے قائم بینچ پر اعتراض اٹھاتے ہوئے اپنے 15 صفحات پر مشتمل اوپن خط میں موقف اپنایا ہے کہ پانچ رکنی لارجر بینچ بنانے سے قبل دو رکنی بنچ کو آگاہ نہیں کیا گیا،آئین پاکستان میں سپریم کورٹ کے مختلف دائرہ… Continue 23reading جسٹس فائز عیسیٰ نے ازخودنوٹس کے دائرہ اختیار اور تعین کیلئے قائم بینچ پر اعتراض اٹھادیا، 15 صفحات پر مشتمل خط منظر عام پر آگیا

پاکستانی شہری نے بل گیٹس سے 100 ملین کیسے ہتھیائے؟ فراڈ کی حیرت انگیز داستان کا انکشاف

datetime 25  اگست‬‮  2021

پاکستانی شہری نے بل گیٹس سے 100 ملین کیسے ہتھیائے؟ فراڈ کی حیرت انگیز داستان کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کے ایک آرٹیکل میں انکشاف ہوا ہے کہ دی ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی نے مبینہ طور پر اپنے فنڈز سے تقریباً 780 ملین ڈالر لیے ، جن میں سے 385 ملین ڈالر کا کوئی حساب نہیں ہے ، ایک ملازم نے اس کا بھانڈہ پھوڑ دیا ،… Continue 23reading پاکستانی شہری نے بل گیٹس سے 100 ملین کیسے ہتھیائے؟ فراڈ کی حیرت انگیز داستان کا انکشاف

کسٹمر نے ہوٹل کے اسٹاف کو 16 لاکھ سے زائد کی ٹِپ دےکر حیران کردیا

datetime 25  اگست‬‮  2021

کسٹمر نے ہوٹل کے اسٹاف کو 16 لاکھ سے زائد کی ٹِپ دےکر حیران کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )امریکی ریاست فلوریڈا کے ‘واہو سی فوڈ گرل نامی ہوٹل میں ایک شخص نے تمام اسٹاف کو بہترین سروسز فراہم کرنے پر 10 ہزار ڈالر ( 16 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے ) کی ٹِپ دے دی ۔ ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے انسٹا گرام پر اس شخص کی… Continue 23reading کسٹمر نے ہوٹل کے اسٹاف کو 16 لاکھ سے زائد کی ٹِپ دےکر حیران کردیا

ثروت گیلانی کی رکشا بندھن منانے کی ویڈیووائرل، عوام کی شدید تنقید

datetime 25  اگست‬‮  2021

ثروت گیلانی کی رکشا بندھن منانے کی ویڈیووائرل، عوام کی شدید تنقید

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے اپنے باورچی کیلئے اپنے گھر میں رکشابندھن کے تہوار کیلئے اہتمام کیا۔ثروت گیلانی نے اپنی انسٹا سٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے باورچی گنیش کے ماتھے پر ٹیکا لگاتی ہیں اور… Continue 23reading ثروت گیلانی کی رکشا بندھن منانے کی ویڈیووائرل، عوام کی شدید تنقید