اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

ثروت گیلانی کی رکشا بندھن منانے کی ویڈیووائرل، عوام کی شدید تنقید

datetime 25  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے اپنے باورچی کیلئے اپنے گھر میں رکشابندھن کے تہوار کیلئے اہتمام کیا۔ثروت گیلانی نے اپنی انسٹا سٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے باورچی گنیش کے ماتھے پر ٹیکا لگاتی ہیں اور پھر راکھی باندھتی ہیں۔اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے باورچی گنیش کے لیے راکھی بندھن۔انہوں نے مزید لکھا کہ پاکستان میں رہنے والی اقلیتوں کو محسوس ہونا چاہیے کہ ہر پاکستانی ان سے محبت کرتا ہے۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے صارفین میدان میں آگئے انہوں نے ثروت گیلانی کی ویڈیو پر خوب تنقید کی جبکہ کچھ لوگوں کی جانب سےملے جلے ردعمل کا اظہار کیا گیا ۔ واضح رہے کہ اداکارہ ثروت گیلانی نے اپنے باورچی گھنیش کے ساتھ ہندوکمیونٹی کا مقبول تہوار ‘رکشا بندھن منایا۔پاکستان میں رہنے والی اقلیتوں کوخوش وخرم دیکھنے اورمحبت کا احساس دلانے کی خواہشمند ثروت نے انسٹاگرام اسٹوریزمیں اپنے باورچی کے ہاتھ پر راکھی باندھتے ہوئے ویڈیو شیئرکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…