انخلا کے بیچ میں 2 امریکی کانگریس اراکین کا خفیہ دورہ کابل، واشنگٹن میں ہنگامہ بپا ہو گیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایوانِ نمائندگان کے دو اراکین نے افغانستان کا دورہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹ پارٹی کے سیٹھ مولٹن اور ریپبلکن جماعت کے پیٹر میجیئر دونوں سابق امریکی فوجی ہیں اور عراق کی جنگ میں حصہ لے چکے ہیں۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وہ کانگریس کے نمائندوں کی حیثیت سے… Continue 23reading انخلا کے بیچ میں 2 امریکی کانگریس اراکین کا خفیہ دورہ کابل، واشنگٹن میں ہنگامہ بپا ہو گیا