ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب: پریشانی کا شکار غیرملکی ملازمین کیلئے خوشی کا لمحہ آگیا

datetime 25  اگست‬‮  2021

سعودی عرب: پریشانی کا شکار غیرملکی ملازمین کیلئے خوشی کا لمحہ آگیا

کراچی(این این آئی)سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی ختم کردی ہے۔عرب ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے سفری پابندی کی زد میں آنے والے ممالک سے مکمل ویکسین لگوانے والے تارکین وطن کو براہِ راست داخلے کی اجازت دے دی ہے۔سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب… Continue 23reading سعودی عرب: پریشانی کا شکار غیرملکی ملازمین کیلئے خوشی کا لمحہ آگیا

امریکا کی چھٹی !چین 2024ءتک معاشی ترقی میں امریکا کو پچھاڑ کر نمبر و ن بن جائے گا

datetime 25  اگست‬‮  2021

امریکا کی چھٹی !چین 2024ءتک معاشی ترقی میں امریکا کو پچھاڑ کر نمبر و ن بن جائے گا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )چین 2024تک معاشی ترقی میں امریکا کو پچھاڑ کر نمبر و ن بن جائے گا،تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینگ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ 2024 میں ایشیائی ممالک مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کے حجم کے لحاظ سے دنیا کے… Continue 23reading امریکا کی چھٹی !چین 2024ءتک معاشی ترقی میں امریکا کو پچھاڑ کر نمبر و ن بن جائے گا

جس گھر میں بلی موجود ہو، اس گھر کے مرد اپنے خواتین سے بے وفائی کرتے ہیں ، حیران کن تحقیق

datetime 25  اگست‬‮  2021

جس گھر میں بلی موجود ہو، اس گھر کے مرد اپنے خواتین سے بے وفائی کرتے ہیں ، حیران کن تحقیق

مکوآنہ (این این آئی )ایک گزشتہ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دنیا میں طلاق کی دوسری بڑی وجہ شریک حیات کی بے وفائی ہے۔ ایک سروے میں یہ بھی معلوم ہو چکا ہے کہ 45فیصد مرد اور 21فیصد خواتین اپنے شریک حیات سے بے وفائی کرتے ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ… Continue 23reading جس گھر میں بلی موجود ہو، اس گھر کے مرد اپنے خواتین سے بے وفائی کرتے ہیں ، حیران کن تحقیق

13 دینی جماعتوں نے یورپی یونین کی قراردادکومستردکردیا

datetime 25  اگست‬‮  2021

13 دینی جماعتوں نے یورپی یونین کی قراردادکومستردکردیا

لاہور (آن لائن) ملک کی قابل ذکر13 بڑی دینی جماعتی اتحادتحفظ ختم نبوت الائنس پاکستان کے سرپرست پیرسلمان منیرسجادہ نشین خانقاہ سمبڑیال کنوینئرعلامہ محمدممتازاعوان متحدہ علماء کونسل کے سربراہ مولاناعبدالرئوف ملک جے یوپی کے رہنمامفتی غلام حسین نعیمی جماعت اسلامی کے نائب امیرڈاکٹرفریداحمدپراچہ ورلڈپاسبان ختم نبوت کے نائب امیرمولاناالیاس چنیوٹی (ایم پی اے)مسلم لیگ (علماء… Continue 23reading 13 دینی جماعتوں نے یورپی یونین کی قراردادکومستردکردیا

مہوش حیات نے بال کٹوا لیئے

datetime 25  اگست‬‮  2021

مہوش حیات نے بال کٹوا لیئے

کراچی (پی این آئی)تمغہء امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے مداحوں کی نہ مانتے ہوئے بال چھوٹے کروالیے۔اداکارہ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں وہ اپنے بالوں کو نیا لْک دے رہی ہیں۔اپنے ٹوئٹ میں مہوش حیات نے لکھا کہ ’میں جانتی ہوں کہ آپ لوگوں… Continue 23reading مہوش حیات نے بال کٹوا لیئے

روزانہ تین سوتیرہ مرتبہ ’’یاودود ‘‘پڑھنے سے کیا ہوتا ہے، جان کر آپ اس وظیفے کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں گے

datetime 25  اگست‬‮  2021

روزانہ تین سوتیرہ مرتبہ ’’یاودود ‘‘پڑھنے سے کیا ہوتا ہے، جان کر آپ اس وظیفے کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یَاوَدُودُ اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔اللہ کی ذات نے انسان کو دنیامیں پیدا فرمانے کے بعد اس کی آسانی کے لئے بے شمار چیزیں مرتب کی ہیں ان چیزوں میں سے ایک چیز اللہ نے اپنا ذکر عنایت کیا ہے جو شخص اللہ کی ذات کا… Continue 23reading روزانہ تین سوتیرہ مرتبہ ’’یاودود ‘‘پڑھنے سے کیا ہوتا ہے، جان کر آپ اس وظیفے کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں گے

اشرف غنی 169 ملین ڈالر لے کر فرار امریکی اراکین کانگریس نے بڑا قدم اٹھالیا

datetime 25  اگست‬‮  2021

اشرف غنی 169 ملین ڈالر لے کر فرار امریکی اراکین کانگریس نے بڑا قدم اٹھالیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )اشرف غنی 169 ملین ڈالر لے کر فرار امریکی اراکین کانگریس نے بڑا قدم اٹھالیا۔ تفصیلات کے مطابق ریپبلکن اراکین کانگریس وزیرخارجہ کو خط لکھا جس کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کو کہٹرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اراکین کانگریس کی جانب سے لکھے گئی خط… Continue 23reading اشرف غنی 169 ملین ڈالر لے کر فرار امریکی اراکین کانگریس نے بڑا قدم اٹھالیا

امریکی کانگریس کے اراکین نے سابق افغان صدر کے احتساب کا مطالبہ کر دیا

datetime 25  اگست‬‮  2021

امریکی کانگریس کے اراکین نے سابق افغان صدر کے احتساب کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )امریکی کانگریس کے اراکین نے سابق افغان صدر کے احتساب کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ریپبلکن اراکین کانگریس وزیرخارجہ کو خط لکھا جس کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کو کہٹرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اراکین کانگریس کی جانب سے لکھے گئی خط میں… Continue 23reading امریکی کانگریس کے اراکین نے سابق افغان صدر کے احتساب کا مطالبہ کر دیا

راولپنڈی مدرسہ طالبہ زیادتی کیس، عدالت نے گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر ملزم کو رہا کر دیا

datetime 25  اگست‬‮  2021

راولپنڈی مدرسہ طالبہ زیادتی کیس، عدالت نے گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر ملزم کو رہا کر دیا

راولپنڈی(این این آئی)مدرسہ طالبہ زیادتی کیس میں ایڈیشنل سیشن جج نے ملزم مفتی شاہ نواز کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق راولپنڈی کی سیشن عدالت میں مدرسہ طالبہ جبری زیادتی کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے زیادتی کے گرفتار ملزم مفتی شاہ نواز کی اہلیہ… Continue 23reading راولپنڈی مدرسہ طالبہ زیادتی کیس، عدالت نے گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر ملزم کو رہا کر دیا