وزیراعظم کا ایک مرتبہ پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا ایک مرتبہ پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ، وزیراعظم 29 اگست کو عوامی کالز سنیں گے۔ وزیراعظم شہریوں کے سوالوں کے براہ راست جواب دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان عوام کے مسائل بھی سنیں گے۔ وفاقی وزرا بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ہوں گے۔