جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں 11.10 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن مکمل کر لی گئی

datetime 25  اگست‬‮  2021

پاکستان میں 11.10 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن مکمل کر لی گئی

لاہور( این این آئی) پاکستان میں 11.10 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن مکمل کر لی گئی جس کے مطابق ملک میں ایک کروڑ 39 لاکھ 70ہزار584 افراد کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 11.10 فیصد ملکی آبادی کی ویکسی نیشن مکمل کرلی گئی ہے، اس دوران 4کروڑ 78 لاکھ 2 ہزار… Continue 23reading پاکستان میں 11.10 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن مکمل کر لی گئی

اساتذہ کی ٹرانسفر پوسٹنگ کی مد میں سالانہ تقریباً 3ارب روپے کی رشوت دی جاتی تھی ‘ وزیر تعلیم کا حیران کن انکشاف

datetime 25  اگست‬‮  2021

اساتذہ کی ٹرانسفر پوسٹنگ کی مد میں سالانہ تقریباً 3ارب روپے کی رشوت دی جاتی تھی ‘ وزیر تعلیم کا حیران کن انکشاف

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس نے انکشاف کیا ہے کہ اساتذہ کی ٹرانسفر پوسٹنگ کی مد میں ایک اندازے کے مطابق سالانہ تقریباً 3ارب روپے کی رشوت دی جاتی تھی جسے ایک ایپ کے ذریعے ختم کر دیا ہے ،اکیڈمی کلچر کو ختم کرنے جارہے ہیں اور پہلے مرحلے میں… Continue 23reading اساتذہ کی ٹرانسفر پوسٹنگ کی مد میں سالانہ تقریباً 3ارب روپے کی رشوت دی جاتی تھی ‘ وزیر تعلیم کا حیران کن انکشاف

آپ اکیلے حکومت نہیں چلا سکتے عبد اللہ عبد اللہ نے طالبان کو خبردار کر دیا

datetime 25  اگست‬‮  2021

آپ اکیلے حکومت نہیں چلا سکتے عبد اللہ عبد اللہ نے طالبان کو خبردار کر دیا

کابل(این این آئی)سابق افغان حکومت کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے طالبان کو اکیلے حکومت سازی سے متعلق خبردار کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عبداللہ عبداللہ نے طالبان کو خبردار کیا کہ آپ اکیلے حکومت نہیں چلاسکتے، جب تک آپ سب کو نمائندگی نہیں دیں گے۔تاہم طالبان نے بھی یقین دھانی کرائی ہے کہ ملک میں… Continue 23reading آپ اکیلے حکومت نہیں چلا سکتے عبد اللہ عبد اللہ نے طالبان کو خبردار کر دیا

سہیل شاہین نے دارالحکومت تبدیلی سے متعلق اہم اعلان کر دیا

datetime 25  اگست‬‮  2021

سہیل شاہین نے دارالحکومت تبدیلی سے متعلق اہم اعلان کر دیا

دوحہ(آن لائن ) قطر میں قائم طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ خواتین چہرہ چھپائیں یا نہیں، ان کی مرضی! دارالحکومت تبدیل نہیں ہو گا ۔ ایک خلیجی ویب سائٹ کو انٹرویو میں انہوں نے واضح کیا کہ مستقبل میں خواتین کی تمام شعبوں میں رسائی ہوگی۔ ایک سوال… Continue 23reading سہیل شاہین نے دارالحکومت تبدیلی سے متعلق اہم اعلان کر دیا

مرغی کی قیمتوں پھرتیزی آگئی فی کلو قیمت میں 25روپے تک کااضافہ ہوگیا

datetime 25  اگست‬‮  2021

مرغی کی قیمتوں پھرتیزی آگئی فی کلو قیمت میں 25روپے تک کااضافہ ہوگیا

پشاور(این این آئی)مرغی کی قیمتوں کی پروازمیں ایک مرتبہ پھرتیزی آگئی فی کلو قیمت میں 25روپے تک کااضافہ ہوگیا ہے۔شہرکے بیشترعلاقوں میں نرخ نامہ نظر اندازکردیاگیاجبکہ ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی۔صوبائی دارالحکومت پشاور میں یہ اضافہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نرخ ناموں میں شامل کیاگیاہے۔جس کے مطابق مرغی کی فی کلوقیمت… Continue 23reading مرغی کی قیمتوں پھرتیزی آگئی فی کلو قیمت میں 25روپے تک کااضافہ ہوگیا

وفاقی وزیر فواد چودھری نے شاہین شاہ آفریدی کو مستقبل کا ‘شہنشاہِ کرکٹ قر ار دے دیا

datetime 25  اگست‬‮  2021

وفاقی وزیر فواد چودھری نے شاہین شاہ آفریدی کو مستقبل کا ‘شہنشاہِ کرکٹ قر ار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے شاہین شاہ آفریدی کے پرستاروں میں شامل ہوگئے۔ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ میچ کی سیریز میں مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز قرار پانے والے شاہین شاہ آفریدی نے… Continue 23reading وفاقی وزیر فواد چودھری نے شاہین شاہ آفریدی کو مستقبل کا ‘شہنشاہِ کرکٹ قر ار دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے اسمارٹ لاک ڈائون کےبعد کس منصوبے کو پاکستان کے لیے مثال بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 25  اگست‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے اسمارٹ لاک ڈائون کےبعد کس منصوبے کو پاکستان کے لیے مثال بنانے کا اعلان کر دیا

لاہور( آن لائن )و زیراعظم عمران خان نے کہا ہے اسمارٹ لاک ڈائون پر ہمارا مذاق اڑایا گیا لیکن دنیا میں اب سب اس اپنا رہے ہیں، اسمارٹ جنگل راوی ریور پراجیکٹ کا اہم حصہ ہے، سینسرز اور نگرانی کے نظام سے لیس ہوگا جس سے پتہ چلے گا کہ درخت کہاں کا ٹا جارہا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے اسمارٹ لاک ڈائون کےبعد کس منصوبے کو پاکستان کے لیے مثال بنانے کا اعلان کر دیا

طالبان نے میرے جسم کو جو نقصان پہنچایا ڈاکٹر آج بھی اس کا علاج کررہے ہیں، ملالہ یوسف زئی

datetime 25  اگست‬‮  2021

طالبان نے میرے جسم کو جو نقصان پہنچایا ڈاکٹر آج بھی اس کا علاج کررہے ہیں، ملالہ یوسف زئی

لندن(این این آئی)دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ پاکستانی اور انسانی حقوق کی کارکن ملالہ یوسفزئی نے خود پر کیے گئے حملے کے 9 برس بعد بھی اب تک علاج جاری رہنے سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے میرے جسم کو جو نقصان پہنچایا ڈاکٹر اس کا علاج آج بھی… Continue 23reading طالبان نے میرے جسم کو جو نقصان پہنچایا ڈاکٹر آج بھی اس کا علاج کررہے ہیں، ملالہ یوسف زئی

مینار پاکستان واقعہ کی تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے

datetime 25  اگست‬‮  2021

مینار پاکستان واقعہ کی تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے

لاہور( این این آئی)گریٹراقبال پارک میں خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے سے متعلق آئی جی پنجاب کی جانب سے تیارکردہ کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کو خواتین سے چھیڑخانی کی 33سے زائد ون فائیو پر کالز موصول ہوئیں تھیں اور کمیٹی ممبران نے تمام ون… Continue 23reading مینار پاکستان واقعہ کی تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے