ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

وفاقی وزیر فواد چودھری نے شاہین شاہ آفریدی کو مستقبل کا ‘شہنشاہِ کرکٹ قر ار دے دیا

datetime 25  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے شاہین شاہ آفریدی کے پرستاروں میں شامل ہوگئے۔ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ میچ کی سیریز میں مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز قرار پانے والے شاہین شاہ آفریدی نے دو میچز میں 18 وکٹیں حاصل کیں۔فواد چوہدری بھی شاہین شاہ آفریدی کے اس ریکارڈ ساز بولنگ اٹیک کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔انہوں نے شاہین شاہ آفریدی کیلئے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو میچ جیتنے پر مبارکباد، ٹیم اس جیت کی مستحق تھی۔وفاقی وزیر نے لکھا کہ شاہین شاہ آفریدی آپ آنے والے برسوں میں شہنشاہِ کرکٹ ہوں گے۔یاد رہے کہ جمیکا ٹیسٹ میچ کے آخری دن پاکستان نے 109 رنز سے فتح سمیٹ کر ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا اختتام ایک ایک کی برابری سے کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…