ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

آنے والی نسلوں کیلئے بہتر پاکستان چھوڑنا ہے ، وزیراعظم عمران خان

datetime 25  اگست‬‮  2021

آنے والی نسلوں کیلئے بہتر پاکستان چھوڑنا ہے ، وزیراعظم عمران خان

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ راوی ریور جیسے منصوبے عزم سے بنتے ہیں ، یہ پاکستان کے مستقبل کے لئے اہم منصوبہ ہے ،ہمیں پہلے دن سے معلوم تھاکہ یہ انتہائی مشکل منصوبہ ہے اگر یہ منصوبہ مشکل نہ ہوتا تو پرویز مشرف کے دور میں بن جاتا… Continue 23reading آنے والی نسلوں کیلئے بہتر پاکستان چھوڑنا ہے ، وزیراعظم عمران خان

بہادر خاتون نے ہراساں کرنے والے شخص کو طمانچہ دے مارا شہری فرار،پولیس نے گرفتاری کے لیے کوششیں شرو ع کردیں

datetime 25  اگست‬‮  2021

بہادر خاتون نے ہراساں کرنے والے شخص کو طمانچہ دے مارا شہری فرار،پولیس نے گرفتاری کے لیے کوششیں شرو ع کردیں

قاہرہ(این این آئی)مصر میں سوشل میڈیا پر ایک بہادر خاتون کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں خاتون کو سر راہ ہراساں کرنے اور چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کو طمانچے رسید کرکے اسے سبق سکھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیوکلپ میں انکشاف کیا گیا کہ خاتون اپنے… Continue 23reading بہادر خاتون نے ہراساں کرنے والے شخص کو طمانچہ دے مارا شہری فرار،پولیس نے گرفتاری کے لیے کوششیں شرو ع کردیں

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کو شکست پاکستان نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 25  اگست‬‮  2021

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کو شکست پاکستان نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

جمیکا(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 109 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز برابر کردی۔کنگسٹن میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بولنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم کو 219 رنز پر آؤٹ کردیا،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو فتح… Continue 23reading دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کو شکست پاکستان نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

معروف ٹک ٹاکر عائشہ اکرام کی سرکاری نوکری خطرے میں پڑگئی

datetime 25  اگست‬‮  2021

معروف ٹک ٹاکر عائشہ اکرام کی سرکاری نوکری خطرے میں پڑگئی

لاہور (آن لائن) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر اور مقامی سینئر ایڈووکیٹ نے لاہور کی معروف ٹک ٹاکر لڑکی عائشہ اکرام کو ملازمت سے فارغ کروانے کے لئے ایم ایس پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ ایڈووکیٹ نے قانونی نوٹس میں موقف اختیار… Continue 23reading معروف ٹک ٹاکر عائشہ اکرام کی سرکاری نوکری خطرے میں پڑگئی

طالبان نے اہم عہدوں پر تقرریاں کردیں

datetime 25  اگست‬‮  2021

طالبان نے اہم عہدوں پر تقرریاں کردیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)طالبان کی جانب سے مزید اہم عہدوں پر تقرریاں کردی گئیں، نجیب اللہ انٹیلی جنس چیف مقرر۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ابرہیم افغانستان کے قائم مقام وزیر داخلہ، گل آغا وزیرخزانہ جبکہ ملا شیریں کو کابل کا گورنر بنا دیا گیا ہ ے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق حمد اللہ… Continue 23reading طالبان نے اہم عہدوں پر تقرریاں کردیں

سوئی سدرن گیس کمپنی نے 2 ہزار ملازمین کو فارغ کردیا

datetime 25  اگست‬‮  2021

سوئی سدرن گیس کمپنی نے 2 ہزار ملازمین کو فارغ کردیا

کراچی(این این آئی)سوئی سدرن گیس نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں 2 ہزارملازمین کو فارغ کردیا۔برطرف ملازمین کی جانب سے ایس ایس جی سی ہیڈ آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں 2 ہزارملازمین کو فارغ کردیا ہے، ان… Continue 23reading سوئی سدرن گیس کمپنی نے 2 ہزار ملازمین کو فارغ کردیا

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ، پاکستان کیلئے خوشخبریاں ہی خوشخبریاں

datetime 25  اگست‬‮  2021

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ، پاکستان کیلئے خوشخبریاں ہی خوشخبریاں

دبئی، جمیکا(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق شاہین شاہ آفریدی صف اول کے 10 بہترین بولرز کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی ہے جس کے تحت پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی… Continue 23reading آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ، پاکستان کیلئے خوشخبریاں ہی خوشخبریاں

آٹو پارٹس کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 25  اگست‬‮  2021

آٹو پارٹس کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور (آن لائن) پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث آٹو پارٹس کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ جس کے نتیجے میں گاڑیاں رکھنے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے مطابق ٹائروں کی قیمت میں 60 فیصد اضافہ کردیا گیا… Continue 23reading آٹو پارٹس کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکا نے پاکستان سے لوٹی گئی 33 لاکھ ڈالر مالیت کی نوادرات واپس کر دیں

datetime 25  اگست‬‮  2021

امریکا نے پاکستان سے لوٹی گئی 33 لاکھ ڈالر مالیت کی نوادرات واپس کر دیں

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے پاکستان سے لوٹی یا اسمگل کی گئی 33 لاکھ ڈالر مالیت کی نوادرات واپس کر دیں۔104 قیمتی نوادرات مین ہٹن ڈسٹرکٹ کی اٹارنی سائی وینس جونیئر نے ایک تقریب میں پاکستان کو واپس کیں۔ اس تقریب میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی قونصل جنرل عائشہ علی اور امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی… Continue 23reading امریکا نے پاکستان سے لوٹی گئی 33 لاکھ ڈالر مالیت کی نوادرات واپس کر دیں