سابق سفیر حسین حقانی کو پاکستان واپس لانے کا فیصلہ
نیویارک (این این آئی)امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کو ملک واپس لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے انٹر پول کو حسین حقانی کی حوالگی کیلئے خط لکھا ہے۔خط کے متن کے مطابق حسین حقانی کے خلاف 2018 میں اختیارات کے ناجائز استعمال، 2 ملین… Continue 23reading سابق سفیر حسین حقانی کو پاکستان واپس لانے کا فیصلہ