جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

طالبان نے حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کو نظربند کر دیا

datetime 26  اگست‬‮  2021

طالبان نے حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کو نظربند کر دیا

کابل، برلن (مانیٹرنگ، این این آئی)طالبان نے حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کو نظر بند کر دیا ہے، اس بات کا دعویٰ روس کی خبر ایجنسی نے کیا ہے، ایجنسی کا کہنا ہے دونوں کو طالبان نے گھر میں نظر بند کر دیا ہے، طالبان نے اس کی ابھی تک تصدیق نہیں کی ہے، دوسری… Continue 23reading طالبان نے حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کو نظربند کر دیا

ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 26  اگست‬‮  2021

ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(این این آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، 50ادویات کی قیمتوں میں 15 سے 150فیصد تک اضافے کیا گیا ہے، حکومت 3سال میں 12 مرتبہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرچکی ہے۔

سوئی نادرن گیس کمپنی کے1500 افسران اور ملازمین فارغ

datetime 26  اگست‬‮  2021

سوئی نادرن گیس کمپنی کے1500 افسران اور ملازمین فارغ

لاہور (آن لائن) سوئی نادرن گیس کمپنی نے کمپنی کے 15 سو سے زائد افسران اور ملازمین کو ملازمتوں سے فارغ کردیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق فارغ کئے گئے افسران اور ملازمین کو سوئی نادرن گیس کمپنی کے ایگزیکٹو افسران کے دفاتر میں جانے پر بھی پابندی عائد کردی… Continue 23reading سوئی نادرن گیس کمپنی کے1500 افسران اور ملازمین فارغ

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں نوکریاں دینے کا جھانسہ 500 سے زائد افراد لٹ گئے

datetime 26  اگست‬‮  2021

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں نوکریاں دینے کا جھانسہ 500 سے زائد افراد لٹ گئے

لاہور(این این آئی) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں نوکریاں دینے کا جھانسہ، آئی ٹی بورڈ کے نام پر جعلسازوں نے نوکریوں کے نام پر 500 سے زائد افراد کو لوٹ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی ٹی بورڈ کے نام پر جعلسازوں نے نوکریوں کے نام پر 5 سو سے زائد افراد لٹ گئے۔ آئی… Continue 23reading پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں نوکریاں دینے کا جھانسہ 500 سے زائد افراد لٹ گئے

کورونا سے ایشیا کے 8 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار

datetime 26  اگست‬‮  2021

کورونا سے ایشیا کے 8 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار

سنگاپور سٹی (این این آئی)کورونا وبا نے ایشیا کے ساڑھے سات سے آٹھ کروڑ افراد کو انتہائی غربت میں دھکیل دیا۔ سفری پابندیوں کی وجہ سے خطے میں آٹھ فیصد کاروباری اوقات ضائع ہوئے ،میڈیارپورٹس کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ کورونا سے عالمی تجارت اور معاشی سرگرمیوں میں… Continue 23reading کورونا سے ایشیا کے 8 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار

ملکی وغیرملکی پروازوں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

datetime 26  اگست‬‮  2021

ملکی وغیرملکی پروازوں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے کابل ایئرپورٹ پر غیر یقینی صورت حال کے پیش نظر ملکی وغیرملکی پروازوں کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ کابل کی طرف سے پاکستانی فضائی حدود میں داخلے سے 15 منٹ پہلے کراچی، لاہور یا اسلام… Continue 23reading ملکی وغیرملکی پروازوں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

اراضی کے تنازع پرخونریز تصادم 10 افراد جاں بحق

datetime 26  اگست‬‮  2021

اراضی کے تنازع پرخونریز تصادم 10 افراد جاں بحق

کوہاٹ(این این آئی)کوہاٹ ڈویژن کے قبائلی ضلع کرم کی لوئر تحصیل میں اراضی کے تنازع پر دودیہات کے مابین خونریز تصادم کے نتیجے میں 10قبائلی جاں بحق اور ایک خاتون سمیت متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔موصولہ ابتدائی معلومات کے مطابق تحصیل لوئر کرم کے علاقہ مہورہ کے قریب دو دیہی علاقوں شیرجان کلے اور ساگو کلے… Continue 23reading اراضی کے تنازع پرخونریز تصادم 10 افراد جاں بحق

پاکستان کی بڑی کامیابی مقامی سطح پرتیار کردہ موبائل فونز کی تعداد درآمدی موبائل فونز سے زیادہ ہو گئی

datetime 26  اگست‬‮  2021

پاکستان کی بڑی کامیابی مقامی سطح پرتیار کردہ موبائل فونز کی تعداد درآمدی موبائل فونز سے زیادہ ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی) مقامی سطح پر موبائل سازی کی صنعت نے موبائل فون کی در آمدات کی شرح کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جنوری تا جولائی 2021 کے دوران،پاکستان میں موبائل بنانے والے اداروں نے ایک کروڑ با ئیس لاکھ ستر ہزار (12.27ملین) موبائل فون تیار کئے جبکہ اسی عرصے میں درآمد شدہ… Continue 23reading پاکستان کی بڑی کامیابی مقامی سطح پرتیار کردہ موبائل فونز کی تعداد درآمدی موبائل فونز سے زیادہ ہو گئی

فرانسیسی سفارتخانے پر حملہ 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک

datetime 26  اگست‬‮  2021

فرانسیسی سفارتخانے پر حملہ 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک

دودوما(این این آئی)تنزانیہ کے دارلحکومت دارالسلام میں فرانسیسی سفارت خانہ پر حملے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس اور سیکیورٹی گارڈز کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور بھی مارا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بندوق بردار شخص نے فرانسیسی سفارت خانے میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ سفارت… Continue 23reading فرانسیسی سفارتخانے پر حملہ 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک