ظاہر جعفر نے نورمقدم کو حاملہ ہونے پر قتل کیا، ڈاکٹر سعید رشید کا تہلکہ خیز انکشاف
کراچی (این این آئی)ای تھوس ہیلتھ کیئر کے منیجنگ ڈائریکٹر اور میڈیکل ریسرچراور سینئرتجزیہ کارڈاکٹر سعید رشیدنے نور مقدم کیس میں نامزد ملزمان کی ضمانت منظور ہونے کے فیصلے کے حوالے سے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ نورمقدم کیس حکومت اور معاشرے کیلئے ایک بڑا چیلنج بن… Continue 23reading ظاہر جعفر نے نورمقدم کو حاملہ ہونے پر قتل کیا، ڈاکٹر سعید رشید کا تہلکہ خیز انکشاف