ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان نے امریکہ کو بلیک میل کیا، امر اللہ صالح نے الزام لگا دیا

datetime 26  اگست‬‮  2021 |

کابل (آن لائن)افغانستان کے قائم مقام صدر ہونے کے دعویدار امراللہ صالح نے کہا ہے کہ امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد اور پاکستان کابل پر

طالبان کے قبضے کے ذمہ دار ہیں۔بی بی سی سے گفتگو میں اْنھوں نے کہا کہ پاکستان نے طالبان کے ذریعے امریکہ کو بلیک میل کیا اور امریکہ نے انخلا سے قبل افغان حکومت کو تیاری کرنے کا وقت نہیں دیا۔امراللہ صالح کا کہنا تھا کہ امریکہ نے راتوں رات افغان فوج کی فضائی حملوں کے ذریعے مدد کرنی بند کر دی۔’ہم اپنے سپاہیوں تک رسد نہیں پہنچا پائے جس کے باعث اْنھوں نے طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔‘’واشنگٹن کبھی بھی اس سب سے بری الذمہ نہیں ہو سکے گا۔‘امراللہ صالح افغانستان کے صدر اشرف غنی کی حکومت میں نائب صدر اول تھے۔اشرف غنی کے ملک سے چلے جانے کے بعد اْنھوں نے دعویٰ کیا تھا کہ آئینی طور پر وہ افغانستان کے صدر ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…