فرار کی خبروں کے بعد سابق افغان نائب صدر نے ویڈیو جاری کر دی
کابل(این این آئی)سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح نے سوشل میڈیا پر ان قیاس آرائیوں کی تردید کی ہے کہ وہ ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان نائب صدر امراللہ صالح نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ وہ پنج شیر وادی میں ہی موجود ہیں۔انھوں… Continue 23reading فرار کی خبروں کے بعد سابق افغان نائب صدر نے ویڈیو جاری کر دی