بڑے پیمانے پر خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے صلاحیتوں کو مزید نکھارنا چاہیے ، جنرل قمر جاوید باجوہ
راولپنڈی( آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سلیمانکی ہیڈ کا دورہ کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو جوانوں کی آپریشنل تیاریوں کے حوالے سے بریف کیا گیا ۔ افسران اور جوانوں سے ملاقات کے دوران آرمی چیف نے ان کی پیشہ ورانہ تیاریوں ، جذبے اور… Continue 23reading بڑے پیمانے پر خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے صلاحیتوں کو مزید نکھارنا چاہیے ، جنرل قمر جاوید باجوہ