بڑے پیمانے پر خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے صلاحیتوں کو مزید نکھارنا چاہیے ، جنرل قمر جاوید باجوہ

27  اگست‬‮  2021

راولپنڈی( آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سلیمانکی ہیڈ کا دورہ کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو جوانوں کی آپریشنل تیاریوں کے حوالے سے بریف کیا گیا ۔ افسران اور جوانوں سے ملاقات کے دوران آرمی چیف نے ان کی پیشہ ورانہ تیاریوں ، جذبے اور بلند حوصلے کو سراہا ۔ آرمی چیف نے بہاولنگر گریژن کا بھی دورہ کیا اور ہیوی میکنائزڈ بریگیڈ کے جوانوں کی جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا ۔ جوانوں کی مہارت کی تعریف کرتے ہوئے آرمی چیف نے تربیت اور حربی تیاریوں کے اعلیٰ معیار پر اطمینان کا اظہار کیا آرمی چیف نے کہا کہ بڑے پیمانے پر خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے صلاحیتوں کو مزید نکھارنا چاہئیے ۔ قبل ازیں سلیمانکی پہنچنے پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء نے استقبال کیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…