جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکی جنگ میں ساتھ دیا مگر پاکستان پر منفی ردعمل آیا

datetime 27  اگست‬‮  2021

امریکی جنگ میں ساتھ دیا مگر پاکستان پر منفی ردعمل آیا

اسلام آباد( آن لائن) مشیرقومی سلامتی ڈاکٹرمعید یوسف نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی درخواست پر طالبان کو مذاکرات کی میزپرلانے میں مدد کی لیکن اب نتائج کا ذمہ دارٹھہرایا جا رہا ہے جوکہ بلکل نہ مناسب ہے ۔ ، افغان مہاجرین کی آمد اور معاشی مشکلات کا باعث بن سکتا ہے 90 کی دہائی… Continue 23reading امریکی جنگ میں ساتھ دیا مگر پاکستان پر منفی ردعمل آیا

وزیر اعظم کے خلاف نازیبا الفاظ اور دھمکیاں دینے والا نیب کا جعلی آفیسر گرفتار

datetime 27  اگست‬‮  2021

وزیر اعظم کے خلاف نازیبا الفاظ اور دھمکیاں دینے والا نیب کا جعلی آفیسر گرفتار

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نازیبا الفاظ اور دھمکیاں دینے وا لے نیب کے جعلی آفیسر کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔تھانہ سیکرٹریٹ کو اعجاز بشیر ڈپٹی ڈائریکٹر نیب نے درخواست دی کہ ماجد جاوید ولد شریف جاوید جو اپنے آپ کو نیب کا آفیسر کہ کر عام شہریوں کو دھونس… Continue 23reading وزیر اعظم کے خلاف نازیبا الفاظ اور دھمکیاں دینے والا نیب کا جعلی آفیسر گرفتار

سابق وزیر کی بہن قاتلانہ حملے میں جاں بحق

datetime 27  اگست‬‮  2021

سابق وزیر کی بہن قاتلانہ حملے میں جاں بحق

دیپال پور ( آ ن لائن )حجرہ شاہ مقیم سے پنجاب اسمبلی سابق وزیر مسلم لیگ (ق) خالد ایڈوکیٹ کی بہن لیڈی ہیلتھ ورکر بنیلہ بی بی اپنے والدغلام مصطفی کے ہمراہ اپنی ڈیوٹی پر جا رہی تھی کہ تین موٹر سائیکلوں سوار نے فائرنگ کرکے چار گولیاں ، پنجاب اسمبلی سابق وزیر مسلم لیگ… Continue 23reading سابق وزیر کی بہن قاتلانہ حملے میں جاں بحق

جسٹس فائز عیسیٰ نے اہلیہ کی سرجری پر اٹھنے والے اخراجات سرکاری خزانے سے لینے سے انکار کر دیا

datetime 27  اگست‬‮  2021

جسٹس فائز عیسیٰ نے اہلیہ کی سرجری پر اٹھنے والے اخراجات سرکاری خزانے سے لینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان سپریم کورٹ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی اہلیہ سرینا عیسیٰ کی سرجری کے لئے اٹھنے والے اخراجات سرکاری خزانے سے لینے سے انکار کر دیاہے۔ جسٹس قاضی فیض عیسیٰ کی اہلیہ کو گلہڑ کا عارضہ لاحق ہے جس میں مسلسل اضافہ… Continue 23reading جسٹس فائز عیسیٰ نے اہلیہ کی سرجری پر اٹھنے والے اخراجات سرکاری خزانے سے لینے سے انکار کر دیا

کراچی میں کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 15 افراد جاں بحق

datetime 27  اگست‬‮  2021

کراچی میں کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 15 افراد جاں بحق

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹائون میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی سے 15 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ فائر بریگیڈ کے 2 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے مہران ٹائون میں واقع کیمیکل فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کی گاڑیاں اور رضا کار جائے… Continue 23reading کراچی میں کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 15 افراد جاں بحق

دنیا کے بڑے بڑے انجینئرز ناکام ہو گئے کچھی کے ماہی گیروں نے جہاز نکال لیا

datetime 27  اگست‬‮  2021

دنیا کے بڑے بڑے انجینئرز ناکام ہو گئے کچھی کے ماہی گیروں نے جہاز نکال لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی میں سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لئے دنیا کے انجینئرز فیل ہو گئے مگر ابراھیم حیدری کے کچھی ماہی گیرو نے ایک دن میں جہاز نکال لیا۔ تفصیلا ت کے مطابق کراچی میں سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنےکے لئےآپریشن کا تیسرا تجربہ بھی ناکام ہو… Continue 23reading دنیا کے بڑے بڑے انجینئرز ناکام ہو گئے کچھی کے ماہی گیروں نے جہاز نکال لیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے داعش پر حملوں کا حکم دے دیا

datetime 27  اگست‬‮  2021

امریکی صدر جوبائیڈن نے داعش پر حملوں کا حکم دے دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کابل ائیرپورٹ دھماکوں کا ذمہ دار داعش خراسان کو قرار دیتے ہوئے شدت پسند تنظیم کی قیادت پر حملوں کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو ہلا دینے والے خونی حملے جس میں… Continue 23reading امریکی صدر جوبائیڈن نے داعش پر حملوں کا حکم دے دیا

کابل ایئرپورٹ پراموات کی تعداد 102ہوگئی 30طالبان اور 13امریکی فوجی ہلاک

datetime 27  اگست‬‮  2021

کابل ایئرپورٹ پراموات کی تعداد 102ہوگئی 30طالبان اور 13امریکی فوجی ہلاک

کابل(این این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئرپورٹ پر یکے بعد دیگرے دو خودکش دھماکوں میں 13امریکی فوجی اور 30طالبان سمیت 102 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ پر گزشتہ روز ہونے والے 3 دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 102ہو گئی، جبکہ… Continue 23reading کابل ایئرپورٹ پراموات کی تعداد 102ہوگئی 30طالبان اور 13امریکی فوجی ہلاک

کابل میں13 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر امریکی صدرروپڑے ، بدلہ لینے کا اعلان

datetime 27  اگست‬‮  2021

کابل میں13 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر امریکی صدرروپڑے ، بدلہ لینے کا اعلان

واشنگٹن / کابل (آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن کابل میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر آبدیدہ ہوگئے اور دہشت گردوں سے بدلہ لینے کا اعلان کردیا۔ دوسری جانب کابل ایئرپورٹ دھماکے میں 13 امریکی فو جیوں اور 28 طالبان سمیت ہلا کتوں کی تعداد 90 ہو گئی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading کابل میں13 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر امریکی صدرروپڑے ، بدلہ لینے کا اعلان