ہم چاہیں تو 48 گھنٹے میں حکومت گرا سکتے ہیں، رانا مشہود
کراچی (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ اگر ہم پنجاب حکومت گرانا چاہیں تو 48 گھنٹے میں گرا سکتے ہیں، مگر ہم دوبارہ انتخابات چاہتے ہیں، قرض نہ لینے کی باتیں کرنے والوں نے ملک کو قرض کے دلدل میں پھنسادیا ہے ،پاسپورٹ کو عزت دلوانے… Continue 23reading ہم چاہیں تو 48 گھنٹے میں حکومت گرا سکتے ہیں، رانا مشہود