بہاولنگر(این این آئی) آپ نے گھبرانا نہیں‘ برانڈڈ گھی 16 روپے اور آئل فی کلو 18 روپے مزید مہنگا ہوگیا ہے 5 کلو والی پیٹی کی قیمت 1790 روپے پر جا پہنچی ہے جبکہ 18 روپے فی لیٹر اضافے کے والے اضافے کے بعد آئل کی پیٹی 1820 روپے کی ہوگئی ہے 5کلو والے گھی کی پیٹی کی قیمت میں 80روپے اضافہ ہواہے قبل ازیں یہ پیٹی 1710روپے کی تھی اب 1790روپے پر جاپہنچی ہے اسی طرح آئل کی پیٹی 1730روپے کی تھی جس میں 90روپے کا اضافہ کردیاگیا ہے اب یہ 1820 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا شب برات پر عام تعطیل کا اعلان
-
شتروگھن سنہا نے 16 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
-
کاشان میں ایک دن
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں 500 ڈالرکی کمی
-
مسلسل دو روز ہوشربا اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
خطرے کی گھنٹی بج گئی الرٹ جاری
-
پاکستان سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
جویریہ عباسی کا شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ؛ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
-
پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں، غلام احمد بلور کا انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان
-
پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا مبینہ آڈیو میسج لیگ ہوگیا
-
بڑا اعلان،اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیئے،فلسطینیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
بھارت میں حاملہ خاتون کمانڈو کا بیدردی سے قتل؛ ہولناک جرم کی دردناک کہانی















































