بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جہانگیرترین گروپ کے رکن اسمبلی خرم لغاری کیخلاف خاتون نے مقدمہ درج کرا دیا

datetime 26  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)جہانگیرترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ ڈیفنس اے میں مقدمہ خاتون آمنہ یعقوب نے درج کرایا۔خاتون نے الزام عائد کیا کہ رکن اسمبلی خود کو کنوارہ ظاہر کر کے ناجائز تعلقات پر مجبور کرتارہا ایک سال سے چھپ چھپ کر ملنے پر مجبور کرتا رہا۔متاثرہ خاتون کے مطابق خرم لغاری نے زبردستی نکاح نامے پر بھی دستخط کرا رکھے ہیں جبکہ رکن اسمبلی کے والد چنوں خان لغاری کو بھی شکایت کی جس کی وجہ سے میرے گھر میں گھس کر فائرنگ کی گئی۔مقدمہ میںگھر میں گھسنے ،ہوائی فائرنگ اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کی دفعات شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج ہے اور تفتیش انویسٹی گیشن ونگ کرے گا۔ رکن اسمبلی خرم سہیل لغاری کاتعلق تحصیل جتوئی ضلع مظفرگڑھ سے ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…