جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

کابل ائیر پورٹ دھماکے ، امریکی صدر جوبائیڈن نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا

datetime 27  اگست‬‮  2021

کابل ائیر پورٹ دھماکے ، امریکی صدر جوبائیڈن نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو ہلا دینے والے خونی حملے جس میں امریکی فوجیوں سمیت درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹیلی جنس سروسز کو کابل میں اسی طرح کے حملے کا خدشہ تھا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بائیڈن… Continue 23reading کابل ائیر پورٹ دھماکے ، امریکی صدر جوبائیڈن نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا

آئندہ 5 روز ملک کے ان علاقوں میں بارشیں ۔۔ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

datetime 27  اگست‬‮  2021

آئندہ 5 روز ملک کے ان علاقوں میں بارشیں ۔۔ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کمزور مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔ جمعہ (شام/رات) سے ملک کے بالائی/وسطی علاقوں میں مزید مون سون ہوائیں داخل ہوں گی اور بدھ تک جاری رہیں گی۔آج جمعہ کے روزجمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید مرطوب رہے گا۔تاہم… Continue 23reading آئندہ 5 روز ملک کے ان علاقوں میں بارشیں ۔۔ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

کابل ائیرپورٹ پر خواتین کے ساتھ افسوسناک سلوک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 27  اگست‬‮  2021

کابل ائیرپورٹ پر خواتین کے ساتھ افسوسناک سلوک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کابل ائیرپورٹ پر امریکی فورسز کی جانب سے خواتین کے ساتھ بدسلوکی کی جاررہی ہے۔ اس حوالے سےافغان اردو کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ امریکی فوجی ایک افغان خاتون کو اٹھا کر ائیرپورٹ کی چار دیواری سے باہر پھینک… Continue 23reading کابل ائیرپورٹ پر خواتین کے ساتھ افسوسناک سلوک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

کابل ائیرپورٹ پر یکے بعد دیگرے دو دھماکے 12 امریکی فوجیوں سمیت 60 افراد ہلاک

datetime 27  اگست‬‮  2021

کابل ائیرپورٹ پر یکے بعد دیگرے دو دھماکے 12 امریکی فوجیوں سمیت 60 افراد ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ائیرپورٹ کے قریب یکے بعد دیگرے دو زور دار دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ۔ برطانوی میڈیا نے محکمہ صحت کے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ دھماکوں میں 60 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔امریکی… Continue 23reading کابل ائیرپورٹ پر یکے بعد دیگرے دو دھماکے 12 امریکی فوجیوں سمیت 60 افراد ہلاک

حکومت کی تین سالہ کارکردگی صفر ،عمران خان خارجہ پالیسی میں زیرو ہے مگر خود کو ہیر و کہتا ہے، حافظ حمداللہ

datetime 27  اگست‬‮  2021

حکومت کی تین سالہ کارکردگی صفر ،عمران خان خارجہ پالیسی میں زیرو ہے مگر خود کو ہیر و کہتا ہے، حافظ حمداللہ

اسلام آباد(آن لائن ) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے حکومت کی تین سالہ کارکردگی کو صفر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سیاسی خانہ بدوشوں اور سیاسی لوٹوں کا ایک مجموعہ ہے۔حکومت کی تین سالہ کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے حافظ حمداللہ نے کہا ریاست کے تین اہم ستون ہوتے… Continue 23reading حکومت کی تین سالہ کارکردگی صفر ،عمران خان خارجہ پالیسی میں زیرو ہے مگر خود کو ہیر و کہتا ہے، حافظ حمداللہ

پوری کوشش ہے اصل ملزموں کو ہی شناخت کروں، عائشہ اکرم

datetime 27  اگست‬‮  2021

پوری کوشش ہے اصل ملزموں کو ہی شناخت کروں، عائشہ اکرم

لاہور( این این آئی)گریٹراقبال پارک واقعے کی متاثرہ لڑکی عائشہ اکرم نے کہا ہے کہ اب تک تین سے چار ملزمان کو شناخت کرچکی ہوں پوری کوشش ہے کہ اصل ملزموں کو ہی شناخت کروں۔یہ بات انہوں نے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن سے ملاقات میں کہی۔ متاثرہ لڑکی نے تفتیشی اداروں اور تفتیش کی… Continue 23reading پوری کوشش ہے اصل ملزموں کو ہی شناخت کروں، عائشہ اکرم

وزیراعظم نے کہا تھا ایک کرو ڑ نوجوانوں کو روز گار دینگے پچاس ہزار گھر بنائینگے ،اگر آئی ایم ایف کے کے پاس گیا تو خود کشی کرونگا یہ تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری

datetime 27  اگست‬‮  2021

وزیراعظم نے کہا تھا ایک کرو ڑ نوجوانوں کو روز گار دینگے پچاس ہزار گھر بنائینگے ،اگر آئی ایم ایف کے کے پاس گیا تو خود کشی کرونگا یہ تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری

قلات(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ عمران خان کا کہنا تھا کہ ایک کرو ڑ نوجوانوں کو روز گار دینگے پچاس ہزار گھر بنائینگے ڈالر کی ریٹ 60روپے کرونگا بڑے بڑے پراجیکٹس بنیں گے گوادر پاکستان کا میگا سٹی بنے گا ملکی معیشت کو آسمان… Continue 23reading وزیراعظم نے کہا تھا ایک کرو ڑ نوجوانوں کو روز گار دینگے پچاس ہزار گھر بنائینگے ،اگر آئی ایم ایف کے کے پاس گیا تو خود کشی کرونگا یہ تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری

سندھ حکومت نے پانی کی بدترین قلت پر میڈے کال دیدی

datetime 27  اگست‬‮  2021

سندھ حکومت نے پانی کی بدترین قلت پر میڈے کال دیدی

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے پانی کی بدترین قلت پر ایس او ایس میڈے کال دے دی۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں پانی بحران کی خوفناک صورتحال پر محکمہ آبپاشی نے ارسا سے ہنگامی رابطہ کیا اور بدترین قلت سے پیداشدہ صورتحال سے آگاہ کیا۔محکمہ آبپاشی نے بتایا کہ سندھ کو فوری طور پر پانی… Continue 23reading سندھ حکومت نے پانی کی بدترین قلت پر میڈے کال دیدی

مہنگی ایل این جی سے سی این جی نرخ بڑھنے کا خدشہ

datetime 27  اگست‬‮  2021

مہنگی ایل این جی سے سی این جی نرخ بڑھنے کا خدشہ

کراچی(این این آئی)حکومتی سطح پر ستمبر اور اکتوبر میں ممکنہ طور پر مہنگی ایل ایل جی کی خریداری کے سودوں کے نتیجے میں سی این جی کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ ہے ۔تفصیلات کے مطابق اگر حکومت کی جانب سے ستمبر اور اکتوبر کیلئے مہنگی ایل این جی کی خریداری کرلی جاتی ہے… Continue 23reading مہنگی ایل این جی سے سی این جی نرخ بڑھنے کا خدشہ