بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

سندھ حکومت نے پانی کی بدترین قلت پر میڈے کال دیدی

datetime 27  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے پانی کی بدترین قلت پر ایس او ایس میڈے کال دے دی۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں پانی بحران کی خوفناک صورتحال پر محکمہ آبپاشی نے ارسا سے ہنگامی رابطہ کیا اور بدترین قلت سے پیداشدہ صورتحال سے آگاہ کیا۔محکمہ آبپاشی نے بتایا کہ سندھ کو فوری طور پر پانی نہ ملا تو حالات بدترین ہو جائیں گے۔ سندھ حکومت کی ہنگامی حالات کی کال پر ارسا نے اجلاس فوری طلب کر لیا ہے۔وزیرآبپاشی جام خان شورو نے کہاکہ سندھ نے 1لاکھ30ہزارکیوسک پانی ہنگامی بنیادپر مانگا ہے ارسا سے کہا ہے ہمارے حصے کے پانی سے بعدمیں کٹوتی کرکے پانی دیدیں۔آبپاشی ماہرین کے مطابق سندھ کو فوری پانی نہ ملا تو اربوں کی زراعت تباہ ہوسکتی ہے۔ سندھ حکومت کی ایس او ایس واٹر کال کے بعد ارسا کی جانب سے جلد فیصلہ متوقع ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…