پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

دنیا کے بڑے بڑے انجینئرز ناکام ہو گئے کچھی کے ماہی گیروں نے جہاز نکال لیا

datetime 27  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی میں سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لئے دنیا کے انجینئرز فیل ہو گئے مگر ابراھیم حیدری کے کچھی ماہی گیرو نے ایک دن میں جہاز نکال لیا۔ تفصیلا ت کے مطابق کراچی میں سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنےکے لئےآپریشن کا تیسرا تجربہ بھی ناکام ہو گیا تھا نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق جہاز تھوڑی سی حرکت کے بعد ساحل کی جانب واپس آ گیا مگر کچھی ماہی گیروں نے اپنی مدد آپ کے تحت جہاز کو نکال کر سب کو حیران کردیا۔ واضح رہے کہ خیال رہےکہ کراچی کے ساحل پر کنٹینروں سے لدا کارگو بحری جہاز 21 جولائی کو ریت میں آپھنسا تھا جسے نکالنے کے لیے جتن جاری ہیں، جہاز کو ریت سے نکالنے کے لیے آپریشن 9 اگست کو شروع کیا گیا تھا۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…