ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

سابق وزیر کی بہن قاتلانہ حملے میں جاں بحق

datetime 27  اگست‬‮  2021 |

دیپال پور ( آ ن لائن )حجرہ شاہ مقیم سے پنجاب اسمبلی سابق وزیر مسلم لیگ (ق) خالد ایڈوکیٹ کی بہن لیڈی ہیلتھ ورکر بنیلہ بی بی اپنے والدغلام مصطفی کے ہمراہ اپنی ڈیوٹی پر جا رہی تھی کہ تین موٹر سائیکلوں سوار نے فائرنگ کرکے چار گولیاں ، پنجاب اسمبلی سابق وزیر مسلم لیگ (ق) خالد ایڈوکیٹ کی بہن لیڈی ہیلتھ ورکر بنیلہ بی بی اپنے والدغلام مصطفی کو لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گئی والد ہ سلطانہ رضیہ بی بی کی رپورٹ پر۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق لیڈی ہیلتھ ورکر بنیلہ بی بی کا سوتیلا بھائی شہزاد ساقی کا مشتاق عرف ساقی کا بھائی ڈیوٹی پر ساتھ جاتے ہو قتل کر دیا گیا تھا۔ جس پر پولیس نے شہزاد ساقی کو جیل منقتل کر دیا تھا۔بعد وہ ضمانت پر باہر آیا۔شہزاد ساقی، اس کا بھائی ریاض ممتاز اور ان کا والد غلام صفدر علی مسلسل لیڈی ہیلتھ ورکر بنیلہ بی بی کودھمکیاں دے رہے تھے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…