جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں نوکریاں دینے کا جھانسہ 500 سے زائد افراد لٹ گئے

datetime 26  اگست‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں نوکریاں دینے کا جھانسہ، آئی ٹی بورڈ کے نام پر جعلسازوں نے نوکریوں کے نام پر 500 سے زائد افراد کو لوٹ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی ٹی بورڈ کے نام پر جعلسازوں نے نوکریوں کے نام پر 5 سو سے زائد افراد لٹ گئے۔ آئی ٹی بورڈ میں ملازمت کیلئے گریجویٹس کو کال لیٹرز بھی جاری کر دیے گئے۔

جعلسازوں نے آئی ٹی بورڈ کی جعلی ای میلز کے ذریعے سے امیدواروں سے رجسٹریشن فیس بھی وصول کر لی۔پنجاب آئی ٹی بورڈ نے جعلسازوں کے خلاف کیس ایف آئی کو بھجوا دیا، پنجاب آئی ٹی بورڈ نے جعلی آفر لیٹرز بھیجنے والے گروہ کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ پنجاب آئی ٹی بورڈ نے جعلساز گروہ سے متعلق وضاحت اپنی ویب سائٹ پر بھی جاری کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…