جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور کے فاسٹ فوڈ پوائنٹ اور ہوٹلوں میں تقسیم کیلئے جانیوالا مردہ مرغیوں سے بھرا ٹرک برآمد

datetime 25  اگست‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) پولیس نے بوریوں میں بند مردہ مرغیوں کی سپلائی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس نے شیراکوٹ بابو صابو کے قریب بوریوں میں بند مردہ مرغیوں سے بھرا ہوا ایک ٹرک روک کر چیک کیا تو بوریوں سے مردہ مرغیاں نکلی جنہیں ملزمان شہر کے فاسٹ فوڈ پوائنٹ اور ہوٹلوں میں تقسیم کرنے کے لئے رائیونڈ روڈ کے ایک پولٹری فارم سے لے کر آئے تھے۔ پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مردہ مرغیاں تلف کردی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…