کراچی(این این آئی)دنیاکے محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے،پہلے30نمبروں میں کوئی بھی مسلم ملک کا شہرشامل نہیں ہے۔دی اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے چوتھی مرتبہ دنیاکے60محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری ہے ان میں یورپی ملک ڈنمارک کا دارلحکومت کوپن ہیگن سرفہرست ہے۔کینیڈاکاتجارتی مرکز ٹورنٹودوسرے،سنگاپورسٹی تیسرے،سڈنی چوتھے جبکہ جاپانی دارلحکومت ٹوکیوپانچویں نمبرپرہے۔درجہ بندی کے اعتبار سے مسلم دنیاکامحفوظ ترین شہرمتحدہ عرب امارات(یواے ای)کادارلحکومت ابوظہبی ہے لیکن یہ اس فہرست میں31ویں نمبرپرہے۔فہرست کے مطابق دنیاکے 60محفوظ ترین شہروں میںکراچی کو بھی شامل کیاگیاہے تاہم اس کا نمبر59واں ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی



















































