اینٹی کرپشن کی کارروائیاں لاہور ، جہلم اور فیصل آباد سے تین کرپٹ سرکاری ملازمین گرفتار
لاہور (این این آئی) اینٹی کرپشن نے مختلف کارروائیوں کے دوران لاہور ، جہلم اور فیصل آباد سے تین کرپٹ سرکاری ملازمین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ،دو پٹواری اور ایک سیکرٹری یونین کونسل ہزاروں روپے رشوت سمیت گرفتار کرلئے گئے ۔ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر لاہور ریجن اے نے کاروائی… Continue 23reading اینٹی کرپشن کی کارروائیاں لاہور ، جہلم اور فیصل آباد سے تین کرپٹ سرکاری ملازمین گرفتار