اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران نیازی اینڈ ٹولہ سی پیک کے خلاف انٹرنیشنل سازش کا حصہ ہے، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

datetime 23  اگست‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ عمران نیازی اینڈ ٹولہ سی پیک کے خلاف انٹرنیشنل سازش کا حصہ ہے، 23 غیرقانونی فارن فنڈنگ اکائونٹس سے پیسے منگواکر ملک کے خلاف سازش کرنے والے کہہ رہے ہیں سی پیک کے خلاف انٹرنیشنل سازش ہورہی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ سی پیک کے خلاف اس ملک پر مسلط کئے گئے وزیراعظم کے ذریعے سازش ہورہی ہے ،سی پیک کے خلاف سازش میں پاکستان میں مسلط ٹولہ ملوث ہے ،نوازشریف نے خطے کو تحفہ دیا تھا، 2018 تک اس پرتیز رفتارعمل کو ساری دنیا جانتی ہے ،جب سے عمران نیازی کی حکومت مسلط ہوئی سی پیک پر عمل درآمد رک چکا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی اینڈٹولے نے سی پیک پر الزامات لگائے ، اسے متنازعہ بنانے کی کوشش کی ،عمران نیازی اینڈ کمپنی کے دور میں جے سی سی کا اجلاس بھی نہیں ہوسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…