اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹوئٹر کا غلط معلومات کی روک تھام کیلئے نیا فیچر متعارف

datetime 22  اگست‬‮  2021

ٹوئٹر کا غلط معلومات کی روک تھام کیلئے نیا فیچر متعارف

کراچی(این این آئی)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے غلط معلومات کی روک تھام کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ’’ رپورٹ ٹوئٹ‘‘کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا ہے، جس کا مقصدعالمی وبا کورونا اور دوسرے اہم معاملات اور موضوعات سے متعلق غلط معلومات کا پھیلا ئوروکنا… Continue 23reading ٹوئٹر کا غلط معلومات کی روک تھام کیلئے نیا فیچر متعارف

افغانستان میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی شکست ہوئی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف

datetime 22  اگست‬‮  2021

افغانستان میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی شکست ہوئی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ افغانستان میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی شکست ہوئی ہے، بائیڈن انتظامیہ بری طرح ناکام ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ری پبلکن ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ صدر بائیڈن پر برس پڑے اور کہا کہ جوبائیڈن نے امریکی فوجیوں اور شہریوں کی زندگی… Continue 23reading افغانستان میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی شکست ہوئی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ترکی جانے والے خصوصی پرواز میں مشتبہ شخص داخل ، ایئرپورٹ پراہلکاروں کی دوڑیں لگ گئی

datetime 22  اگست‬‮  2021

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ترکی جانے والے خصوصی پرواز میں مشتبہ شخص داخل ، ایئرپورٹ پراہلکاروں کی دوڑیں لگ گئی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ایئرپورٹ پر ترکی جانے والے خصوصی پرواز میں مشتبہ شخص داخل ہوگیا جس پر ایئرپورٹ پراہلکاروں کی دوڑیں لگ گئی،اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے ایمیگریشن کی غفلت و لاپرواہی کے باعث ایک شخص اچانک جہاز میں پہنچ گیا، سوال اٹھ گئے۔ ذرائع کے مطابق خصوصی پرواز اسلام… Continue 23reading اسلام آباد ایئرپورٹ پر ترکی جانے والے خصوصی پرواز میں مشتبہ شخص داخل ، ایئرپورٹ پراہلکاروں کی دوڑیں لگ گئی

اشرف غنی، جرنیل اور سابقہ حکومتی عہدیداروں سمیت جو بھی افغانستان آنا چاہے آسکتا ہے، طالبان کا ایک بار پھر عام معافی کا اعلان

datetime 22  اگست‬‮  2021

اشرف غنی، جرنیل اور سابقہ حکومتی عہدیداروں سمیت جو بھی افغانستان آنا چاہے آسکتا ہے، طالبان کا ایک بار پھر عام معافی کا اعلان

کابل (این این آئی)افغان طالبان کے مرکزی رہنما خلیل الرحمان حقانی نے کہاہے کہ اب کسی سے دشمنی نہیں ہے، اشرف غنی، امراللہ صالح اور حمد اللہ محب سمیت سب کے لیے عام معافی ہے۔اشرف غنی، جرنیل اور سابقہ حکومتی عہدیداروں سمیت جو بھی افغانستان آنا چاہے آسکتا ہے، کسی سے بھی انتقام نہیں لیا… Continue 23reading اشرف غنی، جرنیل اور سابقہ حکومتی عہدیداروں سمیت جو بھی افغانستان آنا چاہے آسکتا ہے، طالبان کا ایک بار پھر عام معافی کا اعلان

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے عبایاپہننا اور سکارف اوڑھنا شرو ع کردیا

datetime 22  اگست‬‮  2021

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے عبایاپہننا اور سکارف اوڑھنا شرو ع کردیا

لاہور (این این آئی) گریٹر اقبال پارک میں پر اوباش نوجوانوں کے ہجوم کے ہاتھوں ہراساں ہونے والی ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے عبایا پہننا اورسکارف اوڑھنا شرو ع کردیا ۔ گریٹر اقبال پارک میں رونما ہونے والے واقعہ کے بعد عائشہ اکرم میڈیا کو دئیے جانے والے انٹرویوز عبایا پہننا اور سکارف اوڑھ کر… Continue 23reading ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے عبایاپہننا اور سکارف اوڑھنا شرو ع کردیا

بھارت افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کرنے سے بازرہے، گلبدین حکمت یار

datetime 22  اگست‬‮  2021

بھارت افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کرنے سے بازرہے، گلبدین حکمت یار

اسلام آباد(آن لائن)افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ بھارت کو اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کشمیریوں کی جدوجہد کا بدلہ لینے کیلئے افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے سے باز رہنا چاہیے۔انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ نئی حکومت کی تشکیل… Continue 23reading بھارت افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کرنے سے بازرہے، گلبدین حکمت یار

پاکستان کی تاریخ کے کرپٹ ترین حکمران عمران نیازی نے غریب سے روٹی اور مریض سے دوائی تک چھین لی ، عطاء اللہ تارڑ کا دعویٰ

datetime 22  اگست‬‮  2021

پاکستان کی تاریخ کے کرپٹ ترین حکمران عمران نیازی نے غریب سے روٹی اور مریض سے دوائی تک چھین لی ، عطاء اللہ تارڑ کا دعویٰ

لاہو ر(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ شہباز گل کی زبان وکلام دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ موصوف کا کسی سکول کے قریب سے بھی گزر نہیں ہوا ، شہباز گل جیسے عمران خان کی 22 سال کی جدوجہد کا نچوڑ اور ٹیم ہے،… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ کے کرپٹ ترین حکمران عمران نیازی نے غریب سے روٹی اور مریض سے دوائی تک چھین لی ، عطاء اللہ تارڑ کا دعویٰ

روس، چین اور ایران افغانستان کی صورتحال سے فائدہ اٹھائیں گے،ٹونی بلیئرکی امریکہ پر تنقید

datetime 22  اگست‬‮  2021

روس، چین اور ایران افغانستان کی صورتحال سے فائدہ اٹھائیں گے،ٹونی بلیئرکی امریکہ پر تنقید

لندن(این این آئی)سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس، چین اور ایران افغانستان کی صورتحال سے فائدہ اٹھائیں گے۔ایک انٹرویو میں انھوں نے اسے غیر ضروری اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اتحادی افواج کے انخلا سے جہادی گروپوں کی ہمت… Continue 23reading روس، چین اور ایران افغانستان کی صورتحال سے فائدہ اٹھائیں گے،ٹونی بلیئرکی امریکہ پر تنقید

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر میں بے ضابطگی کاانکشاف، قومی خزانے کو بھاری نقصان

datetime 22  اگست‬‮  2021

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر میں بے ضابطگی کاانکشاف، قومی خزانے کو بھاری نقصان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آبا دکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا، آڈٹ رپورٹ نے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے سے متعلق حقائق سے پردہ اٹھا دیا جس میں بتایاگیاکہ ہوائی اڈے کے اے ٹی سی ٹاور کیلئے غلط سائٹ کا انتخاب کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا… Continue 23reading اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر میں بے ضابطگی کاانکشاف، قومی خزانے کو بھاری نقصان