پاکستان اور ترکی کے درمیان مشترکہ ڈرامہ سیریل کا معاہدہ طے پا گیا ، کس بڑی شخصیت کی زندگی پر ڈرامہ بنایا جائے گا ؟
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ترکی کی ڈراما و فلم ساز پروڈکشن کمپنیز نے سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر ٹی وی سیریز بنانے کا اعلان کردیا۔دونوں ممالک کی پروڈکشن کمپنیوں کے درمیان یہ معاہدہ 20 اگست کو سربیا میں طے پایا اور معاہدے کے وقت پاکستانی اداکار عدنان صدیقی بھی موجود تھے۔پاکستانی… Continue 23reading پاکستان اور ترکی کے درمیان مشترکہ ڈرامہ سیریل کا معاہدہ طے پا گیا ، کس بڑی شخصیت کی زندگی پر ڈرامہ بنایا جائے گا ؟