اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

دوران پرواز امریکی طیارے میں افغان خا تون نے بچی کو جنم دے دیا‎

datetime 22  اگست‬‮  2021

دوران پرواز امریکی طیارے میں افغان خا تون نے بچی کو جنم دے دیا‎

واشنگٹن ( آن لائن ) کابل طالبان کے افغانستان پر مکمل کنٹرول کے بعد افغان شہریوں اور دیگر غیر ملکیوں کے انخلاء کے دوران امریکی فوجی طیارے میں سوار افغان خاتون نے جرمنی کی ائیر بیس پر بچی کو جنم دے دیا۔امریکی فضائیہ نے ٹوئٹر پر واقعے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ایک… Continue 23reading دوران پرواز امریکی طیارے میں افغان خا تون نے بچی کو جنم دے دیا‎

بغیر ویکسی نیشن کے اب آپ اندرون ملک فضائی سفر بھی نہیں کر سکیں گے، سفری ہدایت نامہ جاری

datetime 22  اگست‬‮  2021

بغیر ویکسی نیشن کے اب آپ اندرون ملک فضائی سفر بھی نہیں کر سکیں گے، سفری ہدایت نامہ جاری

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے اندرون ملک فضائی سفر کے لیے مسافروں پر کورونا ویکسینیشن کی لازمی شرط عائد کردی ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک فضائی سفر کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔ 10ستمبر 2021 سے اندرون ملک ویکسین کے بغیر سفر نہیں کیا جا سکے گا۔ایئرلائنز… Continue 23reading بغیر ویکسی نیشن کے اب آپ اندرون ملک فضائی سفر بھی نہیں کر سکیں گے، سفری ہدایت نامہ جاری

بھارت کو افغانستان کے مستقبل کی بجائے اپنے اندرونی معاملات سلجھانے چاہئیں، گلبدین حکمت یار

datetime 22  اگست‬‮  2021

بھارت کو افغانستان کے مستقبل کی بجائے اپنے اندرونی معاملات سلجھانے چاہئیں، گلبدین حکمت یار

کابل (این این آئی)حذب اسلامی افغانستان کے سربراہ سابق وزیراعظم گلبدین حکمتیار نے بھارت کو متنبہ کیا ہے کہ بھارت کو افغانستان کے مستقبل پر بیانات جاری کرنے کی بجائے اپنے اندرونی معاملات سلجھانے چاہئیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ بھارت کو افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے،بھارت مقبوضہ… Continue 23reading بھارت کو افغانستان کے مستقبل کی بجائے اپنے اندرونی معاملات سلجھانے چاہئیں، گلبدین حکمت یار

جعلی کرنسی بنانے والا گروہ گرفتار ملزمان کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین میں کتنی بڑی رقم لے کر جار رہے تھے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 22  اگست‬‮  2021

جعلی کرنسی بنانے والا گروہ گرفتار ملزمان کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین میں کتنی بڑی رقم لے کر جار رہے تھے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ریلویز پولیس نے جعلی کرنسی بنانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ریلویز پولیس کے مطابق ملزمان کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین سے 94 لاکھ کی کرنسی لے کر جا رہے تھے۔ دوران تلاشی ملزمان کے قبضے سے کیمیکل اور جعلی کرنسی برآمد ہوئی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پولیس کے… Continue 23reading جعلی کرنسی بنانے والا گروہ گرفتار ملزمان کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین میں کتنی بڑی رقم لے کر جار رہے تھے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

امریکی ایئر لائنز کے طیاروں کے کابل جانے پر پابندی عائد کر دی گئی

datetime 22  اگست‬‮  2021

امریکی ایئر لائنز کے طیاروں کے کابل جانے پر پابندی عائد کر دی گئی

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے افغانستان سے نکلنے والوں کے لیے نجی ایئر لائنز کے استعمال کا فیصلہ کر لیا۔پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی ایئر لائنز کے طیارے کابل نہیں جائیں گے، تیسرے ملک سے مسافروں کو لفٹ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مختلف امریکی ایئر لائنز… Continue 23reading امریکی ایئر لائنز کے طیاروں کے کابل جانے پر پابندی عائد کر دی گئی

کابل ایئرپورٹ پر افراتفری، مزیدسات افغان باشندے ہلاک، افغانستان چھوڑنے کے خواہشمند افراد کے لئے خطرہ موجود

datetime 22  اگست‬‮  2021

کابل ایئرپورٹ پر افراتفری، مزیدسات افغان باشندے ہلاک، افغانستان چھوڑنے کے خواہشمند افراد کے لئے خطرہ موجود

لندن(این این آئی)برطانوی فوج نے کہاہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئرپورٹ میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کے دوران افراتفری کے نتیجے میں مزید 7 افغان باشندے ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ افغانستان چھوڑنے کے خواہشمند افراد کے لیے… Continue 23reading کابل ایئرپورٹ پر افراتفری، مزیدسات افغان باشندے ہلاک، افغانستان چھوڑنے کے خواہشمند افراد کے لئے خطرہ موجود

مسابقتی کمیشن ریگولیٹری اداروں سے 10ارب سے زائد کی رقم وصول کرنے میں ناکام رہا، آڈٹ حکام

datetime 22  اگست‬‮  2021

مسابقتی کمیشن ریگولیٹری اداروں سے 10ارب سے زائد کی رقم وصول کرنے میں ناکام رہا، آڈٹ حکام

اسلام آباد ( آن لائن) مسابقتی کمیشن آف پاکستان ملک کے 5ریگولیٹری اداروں سے 10ارب 50 کروڑ روپے وصول کرنے میں ناکام رہا ہے۔آدیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق ملک میں موجود 5ریگولیٹری اداروں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان (… Continue 23reading مسابقتی کمیشن ریگولیٹری اداروں سے 10ارب سے زائد کی رقم وصول کرنے میں ناکام رہا، آڈٹ حکام

سفارتی اہلکاروں کو ویزے دیئے جانے کا معاملہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے بریک تھروکا امکان

datetime 22  اگست‬‮  2021

سفارتی اہلکاروں کو ویزے دیئے جانے کا معاملہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے بریک تھروکا امکان

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی اہلکاروں کو ویزے دیئے جانے سے متعلق مشاورت جاری ہے اور 15 جون تک آنے والی درخواستوں پر ویزے جاری کیے جانے پر اتفاق کا امکان ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ مزید سفارتی اہلکاروں کو ویزے دیئے جانے کا… Continue 23reading سفارتی اہلکاروں کو ویزے دیئے جانے کا معاملہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے بریک تھروکا امکان

مریم نواز کے بیٹے کی شادی سے قبل جنید اورنواز شریف کی پرانی تصاویر وائرل

datetime 22  اگست‬‮  2021

مریم نواز کے بیٹے کی شادی سے قبل جنید اورنواز شریف کی پرانی تصاویر وائرل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی سے ایک روز قبل سوشل میڈیا پر ان کے بیٹے صفدر اور والد نواز شریف کی پرانی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں جنید صفدر نے گلابی رنگ کی پگڑی سر پر… Continue 23reading مریم نواز کے بیٹے کی شادی سے قبل جنید اورنواز شریف کی پرانی تصاویر وائرل