لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ریلویز پولیس نے جعلی کرنسی بنانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ریلویز پولیس کے مطابق ملزمان کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین سے 94 لاکھ کی کرنسی لے کر جا رہے تھے۔ دوران تلاشی ملزمان کے قبضے سے کیمیکل اور جعلی کرنسی برآمد ہوئی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پولیس کے مطابق جعلی کرنسی برآمد ہونے پر 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جن میں اکرام گلزار، سلامت گلزار، عمرحیات اور لطیف اللہ شامل ہیں۔گرفتار ہونے والے چاروں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔گزشتہ ہفتے پولیس نے اسلام آباد سے بھی جعلی کرنسی تیار کرنے والے ایک گروہ کو گرفتار کیا تھا۔ پولیس کے مطابق جعلی کرنسی تیار کرنے والے گینگ کے 3 کارندوں کو گرفتار کر کے ایک لاکھ 50 ہزار روپے کی جعلی کرنسی برآمد کر لی تھی۔پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان خود کو اسٹیٹ بینک کے افسر ظاہر کرتے تھے اور نوٹ بنانے والی مشین بھی اسٹیٹ بینک سے لانے کی یقین دہانی کراتے تھے
جعلی کرنسی بنانے والا گروہ گرفتار ملزمان کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین میں کتنی بڑی رقم لے کر جار رہے تھے ؟ تہلکہ خیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































