اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کے بیٹے کی شادی سے قبل جنید اورنواز شریف کی پرانی تصاویر وائرل

datetime 22  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی سے ایک روز قبل سوشل میڈیا پر ان کے بیٹے صفدر اور والد نواز شریف کی پرانی تصاویر وائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں جنید صفدر نے گلابی رنگ کی پگڑی سر پر باندھی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف بھی گلابی رنگ کی پگڑی باندھ کر تقریب میں شریک ہیں۔اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے مریم نواز کے بیٹے اور نواز شریف کی تصاویر ٹوئٹ کراتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ تصاویر جنید صفدر کی شادی کی تقریب کی ہیں تاہم ایسا نہیں بلکہ یہ تصاویر نواز شریف کی نواسی کی 2015 میں ہونے والی شادی کے موقع کی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر کے حوالے سے متعدد صارفین نے ان تصاویر کی پرانی ہونے کی جانب نشاندہی بھی کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…