قندھار میں شہری طالبان کے رویے سے خوش بڑی امیدیں باندھ لیں
قندھار ٗ لندن (این این آئی)افغانستان کے شہر قندھار میں شہری طالبان کے رویے سے خوش نظر آرہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کے جنوب میں طالبان کا گڑھ سمجھے جانے والے قندھار شہر میں موجود میڈیانمائندوں نے عام شہریوں سے بات چیت کی ۔افغان شہریوں کا کہنا تھا کہ طالبان کا ان سے اچھا رویہ… Continue 23reading قندھار میں شہری طالبان کے رویے سے خوش بڑی امیدیں باندھ لیں