اسرائیل کا مراکش اور بحرین میں سفارت خانے قائم کرنے کا اعلان

21  اگست‬‮  2021

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان لیور حیات نے کہاہے کہ بحرین جلد ہی اسرائیلی سفارت خانہ کھولے گا جبکہ مراکش دو ماہ کے اندر اس کے لیے تیاری کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ہم دونوں رابطہ دفاتر کو دو سفارت خانوں میں اپ گریڈ کریں گے۔اسرائیلی وزیر خارجہ نے اپنے دورے کے دوران رباط میں اسرائیلی رابطہ دفتر کھولا اور کاسا بلانکا میں ایک عبادت گاہ کا دورہ کیا۔دونوں ممالک کے درمیان دسمبر میں سفارتی تعلقات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق ہونے کے بعد اسرائیلی وزیر کا 2003 کے بعد مراکش کا یہ پہلا دورہ ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…