پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کو پلاٹ دینے کا قانون منظور

datetime 26  اگست‬‮  2025 |

پشاور (این این آئی) خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کو پلاٹ دینے کا قانون منظور کرلیا گیا، پلاٹ دینے کے لیے ہاؤسنگ فاؤنڈیشن قائم کی جائے گی۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن بل پاس کردیا گیا، جس کے تحت سرکاری ملازمین کو پلاٹ دینے کیلئے ہاؤسنگ فاؤنڈیشن قائم کی جائیگی۔گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن بل میں کہا گیا ہے کہ سستی رہائش کی کمی کے باعث سرکاری ملازمین مہنگے کرائے کے مکانات میں رہتے ہیں۔

بل کے مطابق سرکاری ملازمین کو بغیر نفع نقصان کے پلاٹ دیے جائیں گے، اس مقصد کے تحت گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کیلئے فنڈ وفاقی و صوبائی حکومتیں گرانٹس کی شکل میں فراہم کریں گی۔بل میں کہا گیا ہے کہ فنڈ کے لیے ملازمین کی تنخواہوں سے ماہانہ کٹوتی بھی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…