پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی جان کو خطرہ،گھر کے باہر متعدد پولیس اہلکار تعینات

datetime 21  اگست‬‮  2021

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی جان کو خطرہ،گھر کے باہر متعدد پولیس اہلکار تعینات

لاہو ر(این این آئی) گریٹر اقبال پارک واقعے کی متاثرہ خاتون عائشہ اکرم کو دھمکیاں ملنے کے بعد ان کے گھر کے باہر پولیس تعینات کردی گئی اور کہا عائشہ کی فیملی کی مرضی کے بغیر کسی کو ملنے کی اجازت نہ دی جائے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں گریٹر اقبال پارک واقعے کی متاثرہ خاتون… Continue 23reading ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی جان کو خطرہ،گھر کے باہر متعدد پولیس اہلکار تعینات

پاکستان نے بھارتی سکھ یاتریوں کو گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور آنے کی اجازت دیدی

datetime 21  اگست‬‮  2021

پاکستان نے بھارتی سکھ یاتریوں کو گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور آنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(آن لائن)این سی او سی نے ستمبر میں بابا گرو نانک دیو جی کی آئندہ برسی کے پیش نظر، بھارتی سکھ یاتریوں کو کوویڈ پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور آنے کی اجازت دے دی ہے۔این سی او سی کے گزشتہ روز اجلاس میں کرتارپور راہداری کے ذریعے ہندوستانی سکھ یاتریوں… Continue 23reading پاکستان نے بھارتی سکھ یاتریوں کو گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور آنے کی اجازت دیدی

غیرقانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے غیرملکیوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا

datetime 21  اگست‬‮  2021

غیرقانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے غیرملکیوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا

کراچی (این این آئی) نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق و تجدید کے نئے نظام کا اجرا کر دیا۔غیرقانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے غیرملکیوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا۔ نئے نظام سے نادرا ڈیٹابیس میں موجود غیرملکیوں کی نشاندہی انتہائی آسان ہو گئی۔ترجمان نادرا کے مطابق آپ کا خاندان محفوظ تو… Continue 23reading غیرقانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے غیرملکیوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا

یہ کیسی مینجمنٹ ہے؟،بجلی کی قیمت بڑھ گئی، سبسڈیز میں کٹوتی ہوگئی،چوری اور نااہلی اور کیا ہوتی ہے؟ شہباز شریف گردشی قرضے میں اضافے پر تشویش میں مبتلا

datetime 21  اگست‬‮  2021

یہ کیسی مینجمنٹ ہے؟،بجلی کی قیمت بڑھ گئی، سبسڈیز میں کٹوتی ہوگئی،چوری اور نااہلی اور کیا ہوتی ہے؟ شہباز شریف گردشی قرضے میں اضافے پر تشویش میں مبتلا

لاہو ر(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدرشہبازشریف نے گردشی قرض میں ہوشربا اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ تین سال میں عوام کے ساتھ ملک پر بھی مالیاتی بوجھ بڑھتا جارہا ہے، یہ کیسی مینجمنٹ ہے؟،بجلی کی قیمت بڑھ گئی، سبسڈیز میں کٹوتی ہوگئی، پھر بھی گردشی قرض بڑھ گیا؟… Continue 23reading یہ کیسی مینجمنٹ ہے؟،بجلی کی قیمت بڑھ گئی، سبسڈیز میں کٹوتی ہوگئی،چوری اور نااہلی اور کیا ہوتی ہے؟ شہباز شریف گردشی قرضے میں اضافے پر تشویش میں مبتلا

جنگ کا خطرہ ٹل گیا، احمد مسعود کا طالبان کی حمایت کا اعلان

datetime 21  اگست‬‮  2021

جنگ کا خطرہ ٹل گیا، احمد مسعود کا طالبان کی حمایت کا اعلان

کابل (مانیٹرنگ،آن لائن، این این آئی) احمد مسعود نے طالبان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے، اس طرح افغانستان کے صوبہ پنج شیر میں جنگ کا خطرہ ٹل گیا ہے، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں جلال الدین حقانی کے بھائی خلیل الرحمان حقانی نے ایک اجلاس کے دوران اعلان کیا… Continue 23reading جنگ کا خطرہ ٹل گیا، احمد مسعود کا طالبان کی حمایت کا اعلان

جیل میں حملے کی خبر عام ہوتے ہی سوشل میڈیا پرڈاکٹر عافیہ ”ٹاپ ٹرینڈ“ بن گئی

datetime 21  اگست‬‮  2021

جیل میں حملے کی خبر عام ہوتے ہی سوشل میڈیا پرڈاکٹر عافیہ ”ٹاپ ٹرینڈ“ بن گئی

کراچی (این این آئی)عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ گذشتہ روز قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ پر امریکی جیل میں سفاکانہ حملہ کی خبر عام ہوتے ہی اندرون و بیرون ملک سے عافیہ موومنٹ، سیکریٹریٹ سے خبر کی تصدیق اور اہلخانہ سے اظہار یکجہتی کرنے والوں کا سوشل میڈیا اور… Continue 23reading جیل میں حملے کی خبر عام ہوتے ہی سوشل میڈیا پرڈاکٹر عافیہ ”ٹاپ ٹرینڈ“ بن گئی

افغانستان میں سیاسی تصفیے کے لئے امریکہ کا پاکستان اور چین پر زور

datetime 21  اگست‬‮  2021

افغانستان میں سیاسی تصفیے کے لئے امریکہ کا پاکستان اور چین پر زور

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے کہاہے کہ وہ چاہتا ہے کہ پاکستان اور چین، افغانستان میں کسی طرح کے سیاسی تصفیے کی راہ ہموار کرنے میں مدد کریں حالاکہ اس وقت طالبان ملک بھر میں مثر کنٹرول حاصل کر چکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے نیوز بریفنگ کے دوران… Continue 23reading افغانستان میں سیاسی تصفیے کے لئے امریکہ کا پاکستان اور چین پر زور

شمالی اتحاد کی متعدد اہم شخصیات نے طالبان کی حمایت کر دی، جلال الدین حقانی کے بھائی خلیل حقانی کے ہاتھ پر بیعت

datetime 21  اگست‬‮  2021

شمالی اتحاد کی متعدد اہم شخصیات نے طالبان کی حمایت کر دی، جلال الدین حقانی کے بھائی خلیل حقانی کے ہاتھ پر بیعت

کابل (این این آئی)شمالی اتحاد سمیت افغانستان کی متعدد اہم شخصیات نے جلال الدین حقانی کے بھائی خلیل حقانی کے ہاتھ پر بیعت کرلی۔اطلاعات کے مطابق افغان طالبان کیحقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی کے بھائی خلیل حقانی سخت سکیورٹی میں افغان وزارت داخلہ پہنچے جہاں ان سے شمالی اتحاد سمیت افغانستان کے… Continue 23reading شمالی اتحاد کی متعدد اہم شخصیات نے طالبان کی حمایت کر دی، جلال الدین حقانی کے بھائی خلیل حقانی کے ہاتھ پر بیعت

افغانستان کی صورتحال، پاکستان کی کوششیں تیز،ہمسایہ ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

datetime 21  اگست‬‮  2021

افغانستان کی صورتحال، پاکستان کی کوششیں تیز،ہمسایہ ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) افغانستان میں انتقال اقتدارکی صورتحال، پاکستان کی کوششیں تیز ہو گئیں۔ پاکستان نے افغانستان کی صورتحال پر ہمسایہ ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آئندہ بدھ سے 4 ہمسایہ ممالک کا دورہ شروع کریں گے۔ سفارتی ذرائع… Continue 23reading افغانستان کی صورتحال، پاکستان کی کوششیں تیز،ہمسایہ ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ