منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

غیرقانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے غیرملکیوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا

datetime 21  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق و تجدید کے نئے نظام کا اجرا کر دیا۔غیرقانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے غیرملکیوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا۔

نئے نظام سے نادرا ڈیٹابیس میں موجود غیرملکیوں کی نشاندہی انتہائی آسان ہو گئی۔ترجمان نادرا کے مطابق آپ کا خاندان محفوظ تو پاکستان محفوظ کے مرکزی پیغام کے تحت آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا، اب ہر پاکستانی اپنے خاندان میں کسی اجنبی یا غیرمتعلقہ فرد کی رجسٹریشن چیک کرسکتا ہے۔جدید ٹیکنالوجی سے جعلی شناختی کارڈ کا سراغ لگایا جائے گا، آرٹیفشل انٹیلی جنس جیسی جدت آمیز ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔شہری اپنے رجسٹرڈ موبائل نمبر سے 8009 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر تاریخ اجرا ایس ایم ایس کریں، جواب میں آپ کو اپنے خاندان کے افراد کی تفصیلات (فیملی ٹری)موصول ہوں گی۔معلومات درست ہوں تو 2 لکھ کر ایس ایم ایس کرکے تصدیق کریں، معلومات درست نہ ہونے کی صورت میں جواب میں 1 لکھ کر ایس ایم ایس کریں، نادرا کا نمائندہ آپ سے رابطہ کرے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…