اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

اکشے کی فلم بیل باٹم پر تین عرب ممالک نے پابندی لگا دی

datetime 21  اگست‬‮  2021

اکشے کی فلم بیل باٹم پر تین عرب ممالک نے پابندی لگا دی

ممبئی(این این آئی) اداکار اکشے کمار کی نئی ریلیز ہونے والی فلم بیل باٹم پر سعودی عرب، قطر اور کویت میں پابندی لگا دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار اکشے کمار کی فلم بیل باٹم بھارت اور دیگر چند ممالک میں ریلیز ہوچکی ہے تاہم غیر مناسب مواد ہونے کے سبب سعودی عرب، قطر… Continue 23reading اکشے کی فلم بیل باٹم پر تین عرب ممالک نے پابندی لگا دی

ترکمانستان کیلئے پہلا اولمپک میڈل جیتنے والی ایتھلیٹ پر انعامات کی بارش

datetime 21  اگست‬‮  2021

ترکمانستان کیلئے پہلا اولمپک میڈل جیتنے والی ایتھلیٹ پر انعامات کی بارش

اشک آباد (این این آئی)وسطی ایشیا کے ملک ترکمانستان میں پہلی بار ملک کے لیے اولمپک میڈل جیتنے والی ایتھلیٹ پر انعامات کی بارش ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکمانستان کی 21 سالہ ویٹ لفٹرپولینا گوریوا نے ٹوکیو اولمپکس میں خواتین کی کیٹیگری میں 59 کلوگرام کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔واضح رہے… Continue 23reading ترکمانستان کیلئے پہلا اولمپک میڈل جیتنے والی ایتھلیٹ پر انعامات کی بارش

افغانستان میں منہ کی کھانے کے بعد بھارتی میڈیا ایک بار پھر بے نقاب

datetime 21  اگست‬‮  2021

افغانستان میں منہ کی کھانے کے بعد بھارتی میڈیا ایک بار پھر بے نقاب

واشنگٹن (این این آئی) افغانستان میں منہ کی کھانے کے بعد بھارتی میڈیا ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا، بھارتی میڈیا کی جانب سے طالبان کو بدنام کرنے کی سازش سامنے آگئی۔مریکی خبر رساں ادارے نے بھارتی دعوے کا بھانڈا پھوڑ دیا اور پرانی ویڈیو کی بنیاد پر بھارتی میڈیا کی طالبان کو بدنام کرنے… Continue 23reading افغانستان میں منہ کی کھانے کے بعد بھارتی میڈیا ایک بار پھر بے نقاب

امریکہ خاموش نہیں رہے گا، افغانستان کا بدلہ پاکستان سے لے گا ،مصطفی کمال

datetime 21  اگست‬‮  2021

امریکہ خاموش نہیں رہے گا، افغانستان کا بدلہ پاکستان سے لے گا ،مصطفی کمال

کراچی(آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ امریکہ کو جس شرمندگی کا سامنا افغانستان میں کرنا پڑا ہے اس پر وہ خاموش نہیں رہے گا بلکہ پاکستان سے اس کا بدلہ لے گا۔ افغانستان میں پاکستان کیخلاف کی گئی بھارت کی اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ڈوب گئی ہے۔… Continue 23reading امریکہ خاموش نہیں رہے گا، افغانستان کا بدلہ پاکستان سے لے گا ،مصطفی کمال

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گرین لینڈ کے ایک مقام پر پہلی بار بارش ریکارڈ، سائنسدان حیران

datetime 21  اگست‬‮  2021

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گرین لینڈ کے ایک مقام پر پہلی بار بارش ریکارڈ، سائنسدان حیران

لندن (این این آئی)موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گرین لینڈ کے ایک مقام پر پہلی بار بارش نے سائنسدانوں کو حیران اور پریشان کردیا۔گرین لینڈ کی سطح سمندر سے 2 میل بلند چوٹی پر موجود وسیع و عریض پٹی پر بارش کو پہلی بار ریکارڈ کیا گیا اور اسے موسمیاتی تبدیلیوں کا تنیجہ قرار دیا جارہا… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گرین لینڈ کے ایک مقام پر پہلی بار بارش ریکارڈ، سائنسدان حیران

افغانستان میں طالبان نے کنٹرول سنبھالنے کے بعد طورخم سرحد پر اپنا جھنڈا لہرا دیا

datetime 21  اگست‬‮  2021

افغانستان میں طالبان نے کنٹرول سنبھالنے کے بعد طورخم سرحد پر اپنا جھنڈا لہرا دیا

پشاور(این این آئی)افغانستان میں طالبان نے کنٹرول سنبھالنے کے بعد طورخم سرحد پر اپنا جھنڈا لہرا دیا۔ طورخم سرحد پر تجارتی سرگرمیاںمکمل طورپر بحال ہوگئی ہے۔افغانستان میں طالبان کی آمد کے ساتھ ہی پاک افغان سرحد طورخم کا کنٹرول بھی طالبان نے سنھبال لیاہے۔طورخم سرحد پر افغان حدود میں طالبان کے مسلح دستے مختلف شفٹوں… Continue 23reading افغانستان میں طالبان نے کنٹرول سنبھالنے کے بعد طورخم سرحد پر اپنا جھنڈا لہرا دیا

عمران خان شہباز شریف کے منصوبوں سے کرپشن ڈھونڈکر دکھائیں، ن لیگ کا چیلنج

datetime 21  اگست‬‮  2021

عمران خان شہباز شریف کے منصوبوں سے کرپشن ڈھونڈکر دکھائیں، ن لیگ کا چیلنج

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان شہباز شریف کے منصوبوں سے کرپشن ڈھونڈکر دکھائیں۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان پتہ کرائیں کہ 3.3 ٹریلین منصوبوں میں قوم کے کتنے پیسے بچائے گئے؟ شہباز شریف نے منصوبوں میں 1000 ارب… Continue 23reading عمران خان شہباز شریف کے منصوبوں سے کرپشن ڈھونڈکر دکھائیں، ن لیگ کا چیلنج

موٹر وے ٹول ٹیکس میں مزید اضافہ کر دیا گیا

datetime 21  اگست‬‮  2021

موٹر وے ٹول ٹیکس میں مزید اضافہ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) لاہور سے اسلام آباد موٹر وے ٹول ٹیکس میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیاگیا ، لاہور سے اسلام آباد ٹول ٹیکس 830 روپے سے بڑھ کر 910 روپے جبکہ اطلاق 26 اگست سے ہوگا۔رپورٹ کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور” مور” کے درمیان بیس سالہ معاہدے کے مطابق 26 اگست… Continue 23reading موٹر وے ٹول ٹیکس میں مزید اضافہ کر دیا گیا

طالبان نہیں امریکی سوچ میں تبدیلی آئی ہے، ملا ضعیف

datetime 21  اگست‬‮  2021

طالبان نہیں امریکی سوچ میں تبدیلی آئی ہے، ملا ضعیف

کابل(این این آئی)سابق افغان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف نے کہا ہے کہ طالبان نہیں امریکا کی سوچ میں تبدیلی آئی ہے، طالبان کی سفارت کاری میں تبدیلی آئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات سابق افغان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ۔انہوں نے مزید کہا کہ افغانوں… Continue 23reading طالبان نہیں امریکی سوچ میں تبدیلی آئی ہے، ملا ضعیف