اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان میں منہ کی کھانے کے بعد بھارتی میڈیا ایک بار پھر بے نقاب

datetime 21  اگست‬‮  2021 |

واشنگٹن (این این آئی) افغانستان میں منہ کی کھانے کے بعد بھارتی میڈیا ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا، بھارتی میڈیا کی جانب سے طالبان کو بدنام کرنے کی سازش سامنے آگئی۔مریکی خبر رساں ادارے نے بھارتی دعوے کا بھانڈا پھوڑ دیا اور پرانی ویڈیو کی بنیاد پر بھارتی میڈیا کی طالبان کو بدنام کرنے کی سازش ناکام ہوگئی۔بھارتی میڈیا نے پرانی ویڈیو دیکھا کر دعویٰ کیا تھا کہ ’’کابل فتح کے بعد طالبان جنگجو ایک کلب میں ڈانس کررہے ہیں‘ تاہم امریکی خبر رساں ادارے اے پی نے ویڈیوکی تحقیقات کرکے دعویٰ غلط ثابت کردیا۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق وہ کئی ماہ پرانی اور بنوں میں شادی کی ایک تقریب کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…