اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

طالبان نہیں امریکی سوچ میں تبدیلی آئی ہے، ملا ضعیف

datetime 21  اگست‬‮  2021 |

کابل(این این آئی)سابق افغان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف نے کہا ہے کہ طالبان نہیں امریکا کی سوچ میں تبدیلی آئی ہے، طالبان کی سفارت کاری میں تبدیلی آئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات سابق افغان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ۔انہوں نے مزید کہا کہ افغانوں پر مشتمل حکومت بنائیں گے، جس کے سیاسی طریقہ کار اور ڈھانچے پر طالبان کام کر رہے ہیں۔سابق افغان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف کا یہ بھی کہنا تھا کہ افغان حکومت کو عالمی سطح پر قانونی حیثیت حاصل ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے