جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان میں طالبان نے کنٹرول سنبھالنے کے بعد طورخم سرحد پر اپنا جھنڈا لہرا دیا

datetime 21  اگست‬‮  2021 |

پشاور(این این آئی)افغانستان میں طالبان نے کنٹرول سنبھالنے کے بعد طورخم سرحد پر اپنا جھنڈا لہرا دیا۔ طورخم سرحد پر تجارتی سرگرمیاںمکمل طورپر بحال ہوگئی ہے۔افغانستان میں طالبان کی آمد کے ساتھ ہی پاک افغان سرحد طورخم کا کنٹرول بھی طالبان نے سنھبال لیاہے۔طورخم سرحد پر افغان حدود میں طالبان کے مسلح دستے مختلف شفٹوں میں ڈیوٹیاں سرانجام دے رہے ہیں، ۔افغانستان سے پاکستان آنے والے لوگوں کاکہناہے کہ ہم افغانستان میں طالبان کی آنے سے خوش ہے،دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیاں بھی بحال ہے۔پاکستان سے ٹرالر اور کنٹینرز افغانستان جبکہ افغانستان سے مال بردار ٹرالے کلیرنس کے بعد پاکستان آ رہے ہیں،افغان طالبان نے طورخم سرحد کا کنٹرول سنھبالنے کے بعد اپنا جھنڈا بھی لہرا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…