اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان شہباز شریف کے منصوبوں سے کرپشن ڈھونڈکر دکھائیں، ن لیگ کا چیلنج

datetime 21  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان شہباز شریف کے منصوبوں سے کرپشن ڈھونڈکر دکھائیں۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان پتہ کرائیں کہ 3.3 ٹریلین منصوبوں میں قوم کے کتنے پیسے بچائے گئے؟ شہباز شریف نے منصوبوں میں 1000 ارب روپے کی خالص بچت کی۔انہوں نے کہا کہ ناکامی کے بعد اب عمران خان خود نیب اور ایف آئی اے کے سربراہ لگ جائیں۔ حکومتی کارکردگی پر شہبازشریف نے بیان دیا، جس پر نیب کا نوٹس جاری ہوا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ پشاور میٹرو بی آرٹی کے 126 ارب روپے نظر نہیں آرہے، اسلام آباد راولپنڈی میٹرو کے 45 لاکھ روپے پر نیب نوٹس جاری ہورہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…